وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر امریکی مائیکل کوگلمین نے کیا کہا؟

micheali1i11.jpg

غیر ملکی صحافی مائیکل کوگلمین عمران خان کے اسلام آباد جلسے سے مطمئن نظر آئے،انہوں نے عمران خان کی تقریر کی تعریف بھی کر ڈالی۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں غیر ملکی صحافی نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ جلسے کے حوالے سے عمران خان اپنا مقصد حاصل کرنےمیں کامیاب رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ آج کے جلسے کا بنیادی مقصد عدم اعتماد سے قبل عوامی طاقت و حمایت کا مظاہرہ کرنا تھا، اس میں عدم اعتماد کیلئے تھوڑا حصہ تھا جبکہ زیادہ حصہ آنے والے انتخابات سے متعلق تھا۔
https://twitter.com/x/status/1508114456773074944
مائیکل کوگلمین نے کہا کہ بہرحال جو بھی تھا عمران خان کی آج کی تقریر نے ایک انتخابی مہم کو جنم دیدیا ہے جو ان کی حمایت کی بنیاد پر آگے بڑھے گی۔

واضح رہے کہ آج وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں ایک عالیشان جلسہ عام سے خطاب کیا ہے،اس موقع پر عمران خان کا کہنا تھا کہ مجھے ہٹانے کیلئے وہی سازش ہورہی ہے جو بھٹو کے خلاف کی گئی تھی،اس کیلئے باہر کا پیسا استعمال کیاجارہا ہے دھمکی آمیز خط بھی بطور ثبوت موجود ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن کی عدم اعتماد کا ڈرامہ اس لیے ہورہا ہے کہ میں پرویز مشرف کی طرح گھٹنے ٹیک کر انہیں این آر او دیدوں، یہ تین چورچالیس سال سے ملک کو لوٹ رہے ہیں۔
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

Can u please guide me...how America justify its people, when it funds (from their tax money) the most corrupt, criminal, fascist, murderer, political dynasty mafias to change regime of an elected, honest, patriotic, anti-war, compassionate, popular leader, in another country...
 
Back
Top