BeingPakistani
Minister (2k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/PO2ETZ2.png
Last edited by a moderator:
Teray jaysay baygherat siraf yahan bakwas kar saktay hain. Tu khud aik hindu/atheist hay tujhay deen ka kiya pata.اپنی ساری زندگی مغرب کی رنگ رلیوں میں گزاری، اسلام کو قریب تک نہیں پھٹکنے دیا اور اب احمق عوام کو مزید احمق بنانے کیلئے اسلام کے بھاشن دینے شروع کردیئے ہیں۔۔ ویسے دونوں کی جوڑی تو خوب ہے۔۔ دونوں ہی موٹے دماغ کے مالک ہیں۔ عمران خان کا تو باقاعدہ یونیورسٹی میں نام مشہور تھا، اِم دی ڈِم۔۔ یہ تو ضرورت سے زیادہ ہی ڈِم واقع ہوا ہے۔۔
اپنی ساری زندگی مغرب کی رنگ رلیوں میں گزاری، اسلام کو قریب تک نہیں پھٹکنے دیا اور اب احمق عوام کو مزید احمق بنانے کیلئے اسلام کے بھاشن دینے شروع کردیئے ہیں۔۔ ویسے دونوں کی جوڑی تو خوب ہے۔۔ دونوں ہی موٹے دماغ کے مالک ہیں۔ عمران خان کا تو باقاعدہ یونیورسٹی میں نام مشہور تھا، اِم دی ڈِم۔۔ یہ تو ضرورت سے زیادہ ہی ڈِم واقع ہوا ہے۔۔
اِم دی ڈِم انٹرویو میں کہتا ہے کہہ میں نے ہالی ووڈ کے مقابلے میں بطور آلٹرنیٹیو ارطغرل ڈرامہ پاکستان میں چلایا اور تجویز دے رہا ہے فلم انڈسٹری کو کہ ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کے نقشِ قدم پر چلنے کی بجائے ایسے ڈرامے اور فلمیں بنائیں۔ اس موٹے دماغ والے آدمی کو کوئی بتائے کہ ہر زمانے کا آرٹ اپنے وقت کے حساب سے ہوتا ہے۔ اکیسویں صدی میں بارہویں تیرہویں صدی کے چند ایک ڈرامے فلمیں تو چل سکتے ہیں پر پوری انڈسٹری پر تو آپ پرانے زمانے کو مسلط نہیں کرسکتے۔۔ یہ خردماغ ادمی جتنا زیادہ بولتا ہے، اتنا ہی اپنی جاہلیت کو آشکار کرتا ہے۔۔ اسی قسم کے بوسیدہ دماغ لوگوں کے بارے میں جون ایلیا نے کہا تھا
گزشتہ عہد گزرنے ہی میں نہیں آتا
یہ حادثہ بھی لکھو معجزوں کے خانے میں
جو رد ہوئے تھے جہاں میں کئی صدی پہلے
وہ لوگ ہم پہ مسلط ہیں اس زمانے میں
I am sure your family felt it too to ignite this hatred from your gutter mind.اپنی ساری زندگی مغرب کی رنگ رلیوں میں گزاری، اسلام کو قریب تک نہیں پھٹکنے دیا اور اب احمق عوام کو مزید احمق بنانے کیلئے اسلام کے بھاشن دینے شروع کردیئے ہیں۔۔ ویسے دونوں کی جوڑی تو خوب ہے۔۔ دونوں ہی موٹے دماغ کے مالک ہیں۔ عمران خان کا تو باقاعدہ یونیورسٹی میں نام مشہور تھا، اِم دی ڈِم۔۔ یہ تو ضرورت سے زیادہ ہی ڈِم واقع ہوا ہے۔۔
Hardworking honest loyal man with the country and the people of Pakistan also wanted to bringing human life up not only in Pakistan but all over the world without racesism and cultural.love you pm khan