وزیراعظم شہباز شریف کھانے پینے کا خرچ خود برداشت کریں گے

6shahbazkhanapeena.jpg

نومنتخب وزیراعظم میاں شہبازشریف وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد کافی متحرک ہیں اور نئے احکامات و کئی محکموں اور علاقوں کے دورے کر رہے ہیں۔

ان کے حوالے سے اب ایک خبر سامنے آئی ہے کہ وہ وزیراعظم ہاؤس کا کھانے پینے کا سارا خرچ خود اٹھائیں گے۔

بشیر چودھری نامی ایک صحافی نے ٹوئٹر پر دعویٰ کیا ہے مریم اورنگزیب نے واضح کیا کہ صرف آج کی افطاری نہیں بلکہ وزیراعظم ہاؤس کا کھانے پینے کا تمام خرچ شہباز شریف خود دیں گے۔ اچھی بات یہ تھی کہ وزیر اعظم عمران خان کی بیٹ کور کرنے والے تمام رہورٹرز کو مدعو کیا گیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1513934777761640451
اس ٹوئٹ کو نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے بھی ری ٹوئٹ کیا۔

اسی پر ایک صارف نے تبصرہ کیا کہ یہ تو آنے والا وقت بتاے گا کہ خود دیتے یا نہیں ویسے ایسا رواج ہے تو نہیں ان کے ہاں ہو سکتا اب کوئی تبدیلی آ گئی ہو۔

بشیر چودھری نے اس صارف کو بھی کہا کہ نواز شریف بھی وزیر اعظم ہاؤس میں رہنے کے علاوہ اپنا تمام خرچ خود اٹھاتے تھے بلکہ اپنے سٹاف کو کھانا بھی اپنے خرچ سے دیتے تھے۔

https://twitter.com/x/status/1513938740091265025
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ حرام زادہ فراڈیا ڈرامے باز سب سےبڑا حرام کا نطفہ ہے کہ اب کلیہ کنجر اپنے بھائی کے جاتی مجرا کو اپنا کیمپ آفس بنا کر کروڑوں روپے اس غریب عوام کی کسی خنزیر کے بچے کی طرح وصول کرے گا یہ مقصود چپراسی ابے حرام کے نطفے تیرے خنزیر باپ کا مال ہے جو حرام کے نطفے جاتی مجرا پر ہر مہینے کروڑوں روپے اپنے مردودخنزیر گٹر کے ڈھکن چور کا مال سمجھ کر خرچ کرے گا
در لعنت کئی سو تو پولیس والے تھے سیکورٹی کے لئے در لعنت رام گلی امرتسر کے چکلے والے
 

Back
Top