وزیرآباد کا نوجوان صحافی کرونا وائرس کا شکار

Umer Inam

Councller (250+ posts)
کرونا وائرس سے متعلق میڈیا کے بولے گئے 13 جھوٹ۔۔ کیا یہ آزادی صحافت ہے؟؟
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
اس کو فورا پریس کلب میں کانفرنس کرنی چاہیے اور تمام شہروں کے میڈیا ہاؤس جا جا کے اس موزی مرض کے خطرناک نقصانات پر چھ چھ گھنٹوں کے لیکچر دینے چاہیئیں


.
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
جب کھانسی شروع ہو جاۓ تو اس کا مطلب ہے آپ کو اس بیماری کو لگے ہوے پندرہ دن ہو چکے ہیں اور ان پندرہ دن میں آپ نے بہت سے لوگوں کو بھی یہ وائرس لگا دیا ہے.

اب ان لوگوں میں سے جن جن کا نظام مدافعت کمزور ہے بیمار ہوتے جائیں گے اور ساتھ ساتھ دوسروں کو بھی بیمار کرتے جائیں گے.

سب سے بہتر بچنے کا طریقہ یہ ہے کہ کم از کم ایک مہینہ ہر بندے کو اس کا مریض سمجھ کے ملنا چاہیے.
اور ہر بندے سے کم از کم چھ فٹ دور رہنا چاہیے.

سمجھ دار ہو اور قوت مدافعت ہے تو بچہ جاؤ گے.
جاہل ہو اور کمزور ہو تو مارے جاؤ گے.


.
 

Back
Top