وزراء کی نوکری کا سوال ہے اگر وہ ڈھیٹ بن کر دفاع نہیں کریں گے تو نوکری سے جائیں گے لہٰذا یہ ان کی مجبوری ہے کہ انہیں اپنی دال روٹی چلانے کے لئے اپنے ضمیر کا سودا کر کے بولنا پڑ رہا ہے
اتنی محنت کرنے کے بعد بھی دانیال عزیز کو وزارت نہیں مل رہی......اگر محنت نہیں کرے گا تو ٹاک شور میں آنے پہ بھی پابندی لگ جائے گی. بیچارے کو محنت جاری رکھنے دو. وزارت کا سوال ہے بابا