ورلڈ کپ آئی سی سی کے بجائے بی سی سی آئی کا ایونٹ لگ رہا ہے، مکی آرتھر

icc-bcci111h.jpg


پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا ورلڈ کپ آئی سی سی کا نہیں بلکہ بی سی سی آئی کا ایونٹ لگ رہا ہے,ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر نے احمد آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا میں نے پاک بھارت میچ کے دوران اسٹیڈیم میں دل دل پاکستان’ کی کوئی گونج نہیں سنی۔

انہوں نے کہا پاکستان کی سپورٹ بھارت میں نہ ہونے کو شکست کے بہانے کے طور پر استعمال نہیں کروں گا۔ خواہش ہے کہ پاکستان اور بھارت فائنل میں دوبارہ مدمقابل آئیں۔

ہفتہ کو بھارتی شہر احمد آباد میں ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے بدترین شکست دی تھی۔

احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا,بھارت کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام رہی اور پوری پاکستانی ٹیم 42 اعشاریہ 5 اوور میں 191 رن پر ڈھیر ہوگئی۔

جواب میں بھارت نے 192 رن کا ہدف 30 اعشاریہ 3 اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا پاکستان کو پہلا نقصان عبداللہ شفیق کی صورت میں اٹھانا پڑا، عبداللہ 20 رن بناکر محمد سراج کا شکار ہوئے، امام الحق کو 36 رن پر ہاردک پانڈیا نے آؤٹ کیا۔

30 ویں اوور میں 155 کے مجموعی اسکور پر بابر اعظم 50 رن پر سراج کی گیند پر بولڈ ہوگئے۔ بابر کے آؤٹ ہونے کے بعد پاکستانی وکٹیں پتوں کی طرح بکھرتی چلی گئیں اور بقیہ بلے باز مجموعی اسکور میں صرف 36 رن کا اضافہ کرسکے,سعود شکیل بھی 6 رن کے مہمان ثابت ہوئے جب کہ افتخار احمد 4 رن بنا کر کلدیپ کی گیند پر بولڈ ہوئے۔
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Ye baat to sachh hai ki maidan mein Pakistan k liay ek bhi awaaz nahi thi.
Match is tarah nahi khaila jata, wo bhi india pakistan ka match to hargiz nahi.
Mere bass mein ho to main Pakistan k sarey match Bangladesh, Srilanka ya Dubai mein karwa doon.
Ya phir Pakistani fans k liay visa jaari karwa doon.
 

baalti

Minister (2k+ posts)
aur pcb ka coach nhin, khottay da put lag raha hai... aur hamari team phuddu friendship 11 lag rhi hai babar ki kuptaani mein.... kick this onlone coach out.... get someone from india jinhain game ki soch samajh hai, planning krni aati ho aur strategies banani aati hon... remove babar from kuptani, and get a genuine captain... remove these phuddu allrounders... allrounder ka matlab hota hai bowling pr aye tog 2-4 wkts nikaal dei aur batting pr aye toh 40-100 tak bhi kr dei... hamaray khassam aatay hain toh hum kehtay hain 10-15 kar dein batting mein aur bowling mein kuttay aali na karwaien... force them to play 4 day games, and stop selecting players who dont play 4 day games
 

Back
Top