لاہور، پاکستان آرمی اور حکومت پاکستان کے خلاف واٹس ایپ گروپ میں توہین آمیز پیغام شیئر کرنے پر نادرا کی خاتون افسر کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، خاتون افسر گرفتار، خاتون افسر نے عوام اور سرکاری ملازمین کو فوج اور ریاست کے خلاف اشتعال دلانے کی کوشش کی، ایف آئی آر
https://twitter.com/x/status/1920755939998630050