ن لیگ کے حامی رپورٹر کاحکومت کو اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تعداد کم کرنے کامشورہ

10qayyumsadiqradaml.jpg

جیو ہیڈ آفس کو اپنا سپریم کورٹ اور شاہزیب خانزادہ کو چیف جسٹس ڈیکلئیر کردیں!: سوشل میڈیا صارف

ن لیگ کے حامی کورٹ رپورٹر عبدالقیوم صدیقی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد کم کرنے کا مشورہ دے دیا جس کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔

عبدالقیوم صدیقی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ: ملک کی معاشی صورتحال کے پیش نظر پارلیمنٹ کو سپریم کورٹ آف پاکستان کے ججوں کی تعداد کو کم کر کے 7 کرنے کا قانون پاس کرنا چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1647542285687750656
سینئر صحافی عمران افضل راجہ نے ردعمل میں ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ: لگتا ہے یہ لوگ افطاری کے فوری بعد "مشروب خاص" کے زیراثر ہوتے ہیں۔ سات ججز بھی کیا کرنے ہیں صرف ایک ہی کو ہی رکھ لیتے ہیں؟ آپ کا Case Management System سے کمیشن لگا رہے گا اور مالک بھی خوش!

https://twitter.com/x/status/1647593492674166787
سینئر صحافی ناصر جمال نے لکھا کہ: جس کی اپنی کابینہ کے اراکین کی تعداد 85 ہو، اسے معاشی حالات کے تناظر میں ججز کی کی تعداد کم کرنے کا مشورہ، ایک صحافی کے اخلاقی دیوالیہ پن کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔

قیوم صدیقی اور مطیع اللہ جان سمیت سینکڑوں صحافیوں کے قلم اور ضمیر کا امتحان آیا تو یہ سب اعلیٰ نمبروں سے فیل ہوگئے!

https://twitter.com/x/status/1647543572017852416
صحافی عمر دراز گوندل نے طنزیہ انداز میں لکھا کہ: جج 9 کم کر کے شہباز کابینہ میں 9 وزیروں کا اضافہ کردینا چاہیے!

https://twitter.com/x/status/1647569982623035395
ایک سوشل میڈیا صارف عمران بخاری نے ردعمل میں لکھا کہ: اس کو جب روزہ لگتا ہے سپریم کورٹ پر ٹویٹ کر دیتا ہے ! تیری اس کیمپین سے سپریم کورٹ کو کونسا فرق پڑنا ہے تو بولتا رہے!

https://twitter.com/x/status/1647552520074698752
فرزانہ امجد نے لکھا کہ: جس صحافی کو یہ بھی نا پتا ہو کہ آئین میں تبدیلی کے لئے دو تہائی کی صرورت ہوتی ہے جو کہ پی ڈی ایم کی حکومت کے پاس نہیں ہے! ایسے صحافیوں کو پکوڑے سموسوں کی ریڑھی لگا کر دی جائے ۔

https://twitter.com/x/status/1647645915178565632
اکبر نے لکھا کہ: پہلے ان کے مالکوں نے معیشت تباہ کی، پھر بجائے کے مالکوں پر معیشت تباہ کرنے پر تنقید کرتے الٹا لطیفے چھوڑنا شروع کردئیے! حرام کھا کر خون اس طرح سفید ہو جاتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1647594098021355523
اسفند یار نے لکھا کہ:حکومت کو چاہیے کہ اپنی کابینہ کے سائز میں کمی کرے اور میڈیا کو دی جانے والی فنڈنگ میں کمی کرے، بیوروکریٹس کی مفت بجلی اور ایندھن کاٹ دیں اور اور سی ای سی کے گھر کی تعمیر کے لیے 100 ملین خرچ کیے جا رہے ہیں، اس فنڈنگ میں کمی کرنے کے بارے میں کیا خیال ہے؟

https://twitter.com/x/status/1647580976384491520
جویریہ شاہ نے لکھا کہ: 85 چوروں والی کابینہ ٹیکس دہندگان کے پیسوں پر عیش کر رہی ہے! عبدالقیوم ججز کی تعداد کم کرنا چاہتے ہیں کیونکہ انہوں نے لفافہ قبول نہیں کیا!

https://twitter.com/x/status/1647562203221102592
احمد بیگ نے لکھا کہ: اتنی جدوجہد کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ سیدھا سیدھا جیو ہیڈ آفس کو اپنا سپریم کورٹ اور شاہزیب خانزادہ کو چیف جسٹس ڈیکلئیر کردیں!

https://twitter.com/x/status/1647594502578741248
انوار الحق نے لکھا کہ: اتنے مالی حالات خراب ہیں تو اسمبلی بھی بند کرو! ویسے بھی ملک راولپنڈی چلاتا ہے!

https://twitter.com/x/status/1647548341654286341
شہباز بدر نے لکھا کہ: بھائی ایک قانون بناکر سپریم کورٹ ختم ہی کیوں نہیں کردیتے ، باندر کے ہاتھ ماچس آگئی ہے کچھ نہ کچھ تو کرے گا!

https://twitter.com/x/status/1647731509170692098
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

Lifafas sharing the pain of corrupt PDM beggars and their shameless handlers.
 
Back
Top