Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پنجاب میں ن لیگ کے متعدد ایم پی ایز اس وقت پارٹی سے سخت ناراض ہیں اور اسکی وجہ اُنکی وزیراعلئ تک رسائ بلکل نا ہونا ہے ..!!!
وزیراعلئ پنجاب مریم نواز شریف اس وقت مکمل طور پر”سلیکٹڈ“ٹولے میں گھری ہوئ ہیں اور الیکٹڈ لوگوں کی ان تک رسائی نہیں ہو پا رہی ۔یہاں تک کہ ایم پی اے کی اپنے مسائل کے حل کے لیے سینئر وزیر مریم اورنگزیب سے بھی ملاقات نہیں ہو پاتی ان سے بھی رابطہ بس پیغام کی حد تک ہو پاتا ہے ..!!!
وزیراعلئ صاحبہ سے گزارش ہے کہ وہ سلیکٹڈ ،خوشامدی ٹولے کی بجاۓ عوام کے منتخب نمائیدوں سے ملاقاتیں کریں انکے مسائل سنیں اور حل کریں کیوں کہ عوام نے ووٹ انہی کو دینا ہے نا کہ درباریوں خوشامدیوں کو
https://twitter.com/x/status/1871124767857610926