
ن لیگ کا اپنے پیج پر سروے کروانا بھاری پڑگیا۔مجبوراً پانچ گھنٹے پہلے ہیابھی ابھی انھوں نے پوسٹ ڈیلیٹ کردی۔
پول کے نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو 81 فیصد ووٹ ملے اور ن لیگ کو صرف 16 فیصد

دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ پول کسی صحافی یا تحریک انصاف کا نہیں بلکہ ن لیگ کی ڈیجیٹیل میڈیا ٹیم کا اپنا تھا
کامران خان نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ "انہوں" نے یہ رائے شماری پوسٹ کی لیکن مطلوبہ نتائج نہ ملنے کی وجہ سے جلدی سے حذف کر دیا گیا۔
https://twitter.com/x/status/1721783113762914453
سہیل احمد نے تبصرہ کیا کہ پول تو وڑ گیا۔پوسٹ ڈیلیٹ کر دی گئی ہے۔ڈیلیٹ کرنے سے تھوڑی دیر قبل کا صورتحال سکرین شاٹ میں
https://twitter.com/x/status/1721785187980152996 https://twitter.com/x/status/1721783167021969657
تاج قریشی کا کہنا تھا کہانشاءاللہ الیکشن میں ایسے شکست کھا کے بھاگیں گے۔ جیسے اس پول کو ڈیلیٹ کر کے بھاگ گئے۔
https://twitter.com/x/status/1721783935460675636 https://twitter.com/x/status/1721786932437651865 https://twitter.com/x/status/1721783837456232552
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/pmlan1j1h1h221.jpg