ن لیگ کو اپنے پیج پر پول کروانا مہنگا پڑگیا،تحریک انصاف آگے

pmlan1j1h1h221.jpg

ن لیگ کا اپنے پیج پر سروے کروانا بھاری پڑگیا۔مجبوراً پانچ گھنٹے پہلے ہیابھی ابھی انھوں نے پوسٹ ڈیلیٹ کردی۔

پول کے نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو 81 فیصد ووٹ ملے اور ن لیگ کو صرف 16 فیصد
F-T-w-NEWo-AA3j5s.jpg

دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ پول کسی صحافی یا تحریک انصاف کا نہیں بلکہ ن لیگ کی ڈیجیٹیل میڈیا ٹیم کا اپنا تھا

کامران خان نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ "انہوں" نے یہ رائے شماری پوسٹ کی لیکن مطلوبہ نتائج نہ ملنے کی وجہ سے جلدی سے حذف کر دیا گیا۔
https://twitter.com/x/status/1721783113762914453
سہیل احمد نے تبصرہ کیا کہ پول تو وڑ گیا۔پوسٹ ڈیلیٹ کر دی گئی ہے۔ڈیلیٹ کرنے سے تھوڑی دیر قبل کا صورتحال سکرین شاٹ میں
https://twitter.com/x/status/1721785187980152996 https://twitter.com/x/status/1721783167021969657
تاج قریشی کا کہنا تھا کہانشاءاللہ الیکشن میں ایسے شکست کھا کے بھاگیں گے۔ جیسے اس پول کو ڈیلیٹ کر کے بھاگ گئے۔
https://twitter.com/x/status/1721783935460675636 https://twitter.com/x/status/1721786932437651865 https://twitter.com/x/status/1721783837456232552
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
"ان" کے معجزات سے نورا جب صفر تھا تب وہ اسے کاکڑ کی طرح حکومت میں اوپر سے لے آئے تھے اب وہ بیس فیصد کے کچرے سے حکومت بنا سکتے ہیں اس میں کوئ شک نہیں کیونکہ اس کے پچھلے کچرے پی ڈی ایم سے جو کچرا پاکستان کا کیا اس سے خوفزدہ ہیں ۔عوام اب نہ ان کو معاف کرے گی نہ ان کے سلیکٹڈ مجرم کو
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
GHQ and ISI generals have to surrender, it is in the interest of Pakistan and according to principle of justice. Otherwise neither Pakistan will remain, neither an army for which a general would be required.
What did the NaPak Fauj do in 76 years in the interest of Pakistan so far ,except DHA & Sabir Mittho typo Tribe
 
KhanWarrior

MPA (400+ posts)
What did the NaPak Fauj do in 76 years in the interest of Pakistan so far ???
We can only remind them and warn of the consequences of their actions. They are not correcting there course hence we shall remove them INSH ALLAH, by hook or crook, this will take time but will be done.
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Noon leak shuroo se he foujiyoon ki rakhail rahi hai. Abb bi napaak fouj iss rakhail ko awaam par zabardasti musalat karey gi.
 
Storm

MPA (400+ posts)
pmlan1j1h1h221.jpg

ن لیگ کا اپنے پیج پر سروے کروانا بھاری پڑگیا۔مجبوراً پانچ گھنٹے پہلے ہیابھی ابھی انھوں نے پوسٹ ڈیلیٹ کردی۔

پول کے نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو 81 فیصد ووٹ ملے اور ن لیگ کو صرف 16 فیصد
F-T-w-NEWo-AA3j5s.jpg

دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ پول کسی صحافی یا تحریک انصاف کا نہیں بلکہ ن لیگ کی ڈیجیٹیل میڈیا ٹیم کا اپنا تھا

کامران خان نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ "انہوں" نے یہ رائے شماری پوسٹ کی لیکن مطلوبہ نتائج نہ ملنے کی وجہ سے جلدی سے حذف کر دیا گیا۔
https://twitter.com/x/status/1721783113762914453
سہیل احمد نے تبصرہ کیا کہ پول تو وڑ گیا۔پوسٹ ڈیلیٹ کر دی گئی ہے۔ڈیلیٹ کرنے سے تھوڑی دیر قبل کا صورتحال سکرین شاٹ میں
https://twitter.com/x/status/1721785187980152996
https://twitter.com/x/status/1721783167021969657
تاج قریشی کا کہنا تھا کہانشاءاللہ الیکشن میں ایسے شکست کھا کے بھاگیں گے۔ جیسے اس پول کو ڈیلیٹ کر کے بھاگ گئے۔
https://twitter.com/x/status/1721783935460675636 https://twitter.com/x/status/1721786932437651865 https://twitter.com/x/status/1721783837456232552
daykh raha tha maryam qatri ki youth ka koi zahni ghulam aaya comment krny , chalo kuch sharam aai lagta hy ain ko
 
Back
Top