such bolo
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Mostly Criminal, Dacoit and Target killer Elected on PMLN Tickets
تمھیں کس نے کہا کہ لوگ مسلم لیگ ن کو ووٹ دیتے ہیں
٢٠٠٢ کے بلدیاتی الیکشن میں ق لیگ کو ووٹ پڑے
پنجاب سے ق لیگ کلین سویپ کرتی ہے
لوگ طاقت کو ووٹ دیتے ہیں
ہمارے لوگ اخلاقی طور پر مفاد پرست واقع ہوے ہیں
اور کچھ انکا طرز عمل نظام کے جبر کی بنیاد پر بھی ہے
عوام چاہتی ہے کے ووٹ اسے دے جو تھانے کچہری میں اسکے کام کروادے
محکموں میں جس کی سفارش چلے
بس تو جو طاقت ور نظر آتا ہے لوگ اسکو ووٹ دے کر اپنے ووٹ کو کیش کرتے ہیں
مگر اس نظام کے دوام میں ن لیگ اور اسکے حامیوں اور کارکنوں کا پورا ہاتھ ہے
اور انکا بھی جو انکو سپورٹ کرتے ہیں
عوام تو نظام کے آگے مجبور ہے
پولیس کے آگے انکی چلاتی نہیں تو عوام نے اپنا بچاؤ تو اسی طرح کرنا ہے
مگر مجرم اصل پارٹی کے حامی ہیں
اس جہان میں بھی اور آخرت میں بھی
کیوں کے یہ حامی جانتے ہیں کہ ہماری پارٹی جبر کے اس نظام کو بدلنا نہیں چاہتی مگر پھر بھی اسی کو سپورٹ کرتے ہیں...فقط عمران خان کی نفرت میں ...یہ نفرت کہیں گلے نا پڑ جاۓ
good yeh hai pmln ka reputation log is par kitna itemad kartey hain..chahey chor daku ho par naam pmln ka ata hai to log vote detey hian...bechari PTI to soch bhi nahin sakti