
ینار پاکستان کیسے آئیں گے۔اس کے ساتھ وہ ہونے والا ہے جس کے بعد یہ سیاست سے توبہ کریں گے ،ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ مسلم لیگ ن کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوچکا ہے ،
نوازشریف کو واپس نہیں آنا چاہئے ،21اکتوبر کو نوازشریف واپس آرہے ہیں اور23کو ارشد شریف کی برسی ہے ،
ن لیگ کے پاس ایک ہی راستہ ہے کہ نوازشریف واپس آکر جیل چلے جائیں،جیل میں جیلر تو ہوں گے ورنہ نوازشریف کیلئے کوئی رونے والا نہیں ہوگا،ن لیگ آئین و قانون کی حکمرانی کی بات کرتی ہے ۔
Source
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/LN7k7P0/wada.jpg