ن لیگ نے پنجاب اسمبلی کیلئے خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرست جاری کردی

uzmanahaas.jpg


مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی کیلئے خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری کردی ہے

جاری کردہ فہرست کے مطابق ذکیہ شاہنواز پہلے نمبر پر، بیگم عشرت اشرف دوسرے، ثانیہ عاشق تیسرے نمبر پر ہیں۔

مریم نواز کے قریب سمجھی جانیوالی عظمیٰ بخاری ساتویں جبکہ حنا پرویز بٹ دسویں نمبر پر ہیں۔
Fram-AC8-WIAI4-RNu.jpg


جاری کردہ فہرست میں زیادہ تر خواتین کاتعلق لاہور سے ہے جبکہ رحیم یارخان، راولپنڈی اور میانوالی سے بھی ایک خاتون کو شامل کیا گیا ہے۔
Fr-Zlts-ZXo-AEKu-Nr.jpg


فہرست میں تحریک انصاف سے منحرف ہونیوالی عظمیٰ کاردار کا نام 23 ویں نمبر پر ہے اور عظمیٰ کاردار اسی صورت میں ایم پی اے بن سکتی ہیں اگر ن لیگ پنجاب اسمبلی میں 120 سے 150 کے درمیان سیٹیں لے۔

فہرست میں 19 ویں نمبر پر شمائلہ رانا کا نام بھی موجود ہے جس نے 2009 میں کریڈٹ کارڈچوری سکینڈل سے شہرت پائی تھی، بعدازاں مسلم لیگ ن اسے نظرانداز کرتی رہی۔
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
عیّاش عربوں کو تِلوریاں سپلائی کرنے والی باجیاں مُردہ باد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
چوہدری منیررحیم یار خان کے چکلوں کی نائیکا ئیں مُردہ باد ۔ ۔ ۔
 

Back
Top