Razzi
MPA (400+ posts)
بہت سے پٹواری دعوی کر رہے تھے کی جی بجلی بہت مہنگی ہو گئی ہے میاں سے کے دور میں تو بالکل نہیں ہوئی تھی جبکہ عمران خان نے آتے ہی بجلی مہنگی کر دی ہے تو ان کے لیے پیش خدمت ہیں 2013 کے بل جب میاں سانپ نے حکومت سنبھالی تھی ایک گھریلو بل ہے اور دوسرا کمرشل بل
گھریلو بل کا ریٹ آتے ہی پہلے دو تین ماہ میں 5.79 سے بڑھا کر 8.11 کردیا اور کمرشل بل کا یونٹ پہلے ہی دو ماہ 14.77 سے بڑھا کر 18 روپے یونٹ کر دیا۔
اب بات یہ ہے کہ میاں سانپ کہ دور میں بھی مہنگائی ہوئی لیکن کسی کی چیخیں نہیں نکلیں بلکہ چپ کر کے برداشت کرتے رہے جیسے میاں سانپ کے کانے ہوں لیکن اب جھوٹی افواہیں پھیلا کہ ہی چیخیں ماری جا رہے ہیں