ن لیگ اور اسٹیبلشمنٹ کے پاس ایک دوسرے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں:مصطفیٰ نواز

ashahid786

MPA (400+ posts)
اسٹیبلشمنٹ کے پاس آپشن ہے کہ باعزت طریقے سے سیاست سے ریٹائرمنٹ لے- نہ کسی کا راستہ روکے نہ کسی کو کندھا آفر کرے۔

مگر اس آپشن کے لئے اسٹیبلشمنٹ کا محب وطن ہونا ضروری ہے جو غداروں کی فطرت کے خلاف ہے۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اسٹیبلشمنٹ کے پاس آپشن ہے کہ باعزت طریقے سے سیاست سے ریٹائرمنٹ لے- نہ کسی کا راستہ روکے نہ کسی کو کندھا آفر کرے۔

مگر اس آپشن کے لئے اسٹیبلشمنٹ کا محب وطن ہونا ضروری ہے جو غداروں کی فطرت کے خلاف ہے۔


Absolutely correct diagnosis, and THE ONLY treatment.
👍👍