Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/ksgGcG3.jpg
پنجاب کی عوام کے ن لیگ کے نمائندے اب جاگ رھے ھیں کہ پنجاب کی عوام کو ایک کرپٹ حرام خور خاندان کے حوالے نہیں کیا جا سکتا ھے جو نواز گنجو اور شہباز گنجو 35 سال پنجاب میں حکمرانی کے باوجود عوام کو ہیلتھ،ایجوکشن اور لاء اینڈ آرڈر کی صورت کو بہتر نہ بنا سکے اور خاص کر بلدیاتی اداروں اور پولیس کے محکمے کو تباہ و برباد کر کے میرٹ کی دھجیاں بکھیر دیں۔ بیشرم بیغرت نواج شریف اور اس کے خاندان سے پنجاب کی عوام نفرت کرتی ھے خاص کر نوجوان نسل کیسی صورت اس حرام خور خاندان کو سیاست میں برداشت نہیں کرے گا