Cape Kahloon
Chief Minister (5k+ posts)
Fake news
Her 2 mahenay bad yeh Fake news media deta ha
Her 2 mahenay bad yeh Fake news media deta ha
آگر کچھ محب وطن پاکستان کی بہتری کے لئے آنا چاہتے ہیں تو ان کو موقع دینا چاہیے ھے تاکہ عوام اور سسٹم کو جلد از جلد۔مافیاز سے آزاد کرایا جائےPTI should keep aside asool, nazriya etc. They are fighting Mafias and its a war where no asool etc. Works. Time to teach these Mafias a lesson using the same methods they discovered for others.
آپ کو معلوم بھی ہے چھانگا مانگا کی سیاست کیا تھی ؟ چھانگا مانگا میں اپنے ایم پی اے کو بند کیا گیا تھا کہ دوسری پارٹی یهنی پیپلز پارٹی انہیں پیسے دے کر خرید نہ لے اس وقت آپ پارٹی چھوڑ کر جا سکتے تھے بحد میں بے نظیر نے مری کیا یهنی اپنے لوگوں کو مری بند کر دیا تا کہ نون انہیں نہ خرید سکے دونوں نے اعتماد کے ووٹ سے چند دن پہلے کیا تا کہ اس سے پہلے یہ فلور کراس نہ کر سکیں بھد میں دونوں پارٹیوں نے اس کا مستقل حل نکالا اور فلور کراسنگ کا قانون بنایا جس کے تحت جو بھی فلور کروس کرے گا نہ اہل ہو جائے گا - اب بتائیں اس میں کرپشن کہاں ہے یہ ایک کرپشن ہونے کے ڈر سے کیا گیا میں اس وقت کا گواہ ہوں -waisay kitna sharam ki baat hai him Pakistanion kay liyay, jis nay changa manga ki siasat ki, usko 3 dafaa PM bana diya, aur aaj bhi uski wakalat kertay hain log, jabka usko corruption per raza ho chuki hai.
پاکستان ہو اور گھی سیدھی انگلی سے نکلے ایسا ہو نہیں سکتا خان کو اب لوہے سے ہی لوہا کاٹنا پڑے گاPTI should keep aside asool, nazriya etc. They are fighting Mafias and its a war where no asool etc. Works. Time to teach these Mafias a lesson using the same methods they discovered for others.
جی بلکل"چھانگا مانگا میں اپنے ایم پی اے کو بند کیا گیا تھا کہ دوسری پارٹی یهنی پیپلز پارٹی انہیں پیسے دے کر خرید نہ لے"
??????????????????
ٹھیک کہا آپ نے، اس سمندر میں ننگا ہونا پڑتا ھےپاکستان ہو اور گھی سیدھی انگلی سے نکلے ایسا ہو نہیں سکتا خان کو اب لوہے سے ہی لوہا کاٹنا پڑے گا
TrueKHAN SAHIB HARAAM CHIZON KO HALAL NAHIN JHUTKA HI KERTAY HAIN......
Teek kaha bhai ap nayآپ کو معلوم بھی ہے چھانگا مانگا کی سیاست کیا تھی ؟ چھانگا مانگا میں اپنے ایم پی اے کو بند کیا گیا تھا کہ دوسری پارٹی یهنی پیپلز پارٹی انہیں پیسے دے کر خرید نہ لے اس وقت آپ پارٹی چھوڑ کر جا سکتے تھے بحد میں بے نظیر نے مری کیا یهنی اپنے لوگوں کو مری بند کر دیا تا کہ نون انہیں نہ خرید سکے دونوں نے اعتماد کے ووٹ سے چند دن پہلے کیا تا کہ اس سے پہلے یہ فلور کراس نہ کر سکیں بھد میں دونوں پارٹیوں نے اس کا مستقل حل نکالا اور فلور کراسنگ کا قانون بنایا جس کے تحت جو بھی فلور کروس کرے گا نہ اہل ہو جائے گا - اب بتائیں اس میں کرپشن کہاں ہے یہ ایک کرپشن ہونے کے ڈر سے کیا گیا میں اس وقت کا گواہ ہوں -
Allah Karay k Pakistan en mafia say aazad ho k taraqi karay ameenآگر کچھ محب وطن پاکستان کی بہتری کے لئے آنا چاہتے ہیں تو ان کو موقع دینا چاہیے ھے تاکہ عوام اور سسٹم کو جلد از جلد۔مافیاز سے آزاد کرایا جائے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|