نیوٹرل نے ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکالنے کا کریڈٹ لے لیا

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
فیٹف گرے لسٹ سے پاکستان نکل آئگا لیکن اصل پوائنٹ یہ ہے کہ پاکستان جن کالے کرتوتوں کی وجہ سے گرے لسٹ میں گیا تھا ان کرتوتوں میں تحریک انصاف کے علاوہ باقی سب ملوث تھے منی لانڈرنگ, ٹیرر فنانسنگ, کرپشن کیسز پر ڈیلیں, بلیک منی ان سب کاموں کے مین کردار آج کریڈٹ لینے میں سب سے آگے ہیں

?? کوزے میں دریا بند کر دیا
 
Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
Looks like you have no point to make.
?
یار انہیں لینے دو کریڈٹ
ابھی کچھ دن پہلے یہ کہہ رہے تھے کہ لیٹر گیٹ سازش کے بعد پاکستان گرے سے وائٹ لسٹ میں آجائے گا اب یہ اس کا کریڈٹ لے رہے ہیں۔ مطلب اگر کریڈٹ ان کو ملے تو سازش کس کے خلاف ہوئی۔ سیدھی سی بات ہے کریڈٹ لے کر کھپتان کے بیانیے کی ماں بہن اک کر رہے ہیں
 
arifkarim

ایف اے ٹی ایف کے حوالہ سے ہر لازمی قانون سازی کو سینیٹ میں بلاک کرنے والی اپوزیشن آج حکومت میں نیوٹرل کیساتھ ملکر خود سارا کریڈٹ لے رہی ہے
???
EA0F94CA-CD6F-4A45-A742-21C790F47008.jpeg

Meme
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ککڑی اپوزیشن کو چھوڑ
یہ بتا سازشی بیانیے کا کیا بنے گا
منی لانڈرنگ کے حوالہ سے پاکستان نے کوئی اقدامات نہیں کئے الٹا منی لانڈرنگ کے ملزمان کو وزیر اعظم اور وزیر اعلی بنا دیا ہے۔ اس کے باوجود اگر پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل جاتا ہے تو سازشی بیانیہ پھر زور پکڑ جائے گا
EA0B31ED-5820-4E3E-9538-C686F27990C5.jpeg
 
kingkong71

Minister (2k+ posts)
The Pakistani people should ask this corrupt, ghaddar General that who should we give credit for 71 war, Kargil, Abbotabad operation, Mian Chunno Indian missile, this beghairat has crossed all the limits. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #حقیقی_آزادی_مارچ
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
ایف اے ٹی ایف سے متعلق سارا کام ہی فوج کا ہے۔ جنرل باجوا کے دور میں ایف اے ٹی ایف کے پریشر پہ اسٹیبلشمنٹ کی سٹریٹیجک سکیورٹی پالیسی میں
paradigm shift
آیا ہے۔ اب اگر اس وجہ سے گرے لسٹ سے نکلتے ہیں تو ظاہر ہے وہ اس کا کریڈٹ تو لیں گے۔
پر ایٹم بم کھوتی شریف نے بنایا ہے۔۔۔۔واہ بھئی ممے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ایف اے ٹی ایف سے متعلق سارا کام ہی فوج کا ہے۔ جنرل باجوا کے دور میں ایف اے ٹی ایف کے پریشر پہ اسٹیبلشمنٹ کی سٹریٹیجک سکیورٹی پالیسی میں
paradigm shift
آیا ہے۔ اب اگر اس وجہ سے گرے لسٹ سے نکلتے ہیں تو ظاہر ہے وہ اس کا کریڈٹ تو لیں گے۔

اور جب 10 سالوں تک زرداریوں اور شریفوں کی منی لانڈرنگ ہو رہی تھی جسکی وجہ پاکستان گرے لسٹ میں چلا گیا تھا اسے رکھوانے میں آرمی کا کتنا ہاتھ تھا؟ یہ تو خود سیاستدانوں کیساتھ اسمیں شامل تھے۔۔ این آر او تو خود آرمی نے ہی دیا تھا ۔

اور پھر نکالنے کا کریڈٹ بھی لے رہا ہے جیسے ساری قوم کو پٹواری سمجھا ہوا ہے