Bubber Shair
Chief Minister (5k+ posts)
ذرا سوچو کہ اس کی وجہ کیا ہے؟[QUOTE="Bubber Shair, post: 5953700, member: اس قوم کی ذہنیت بہت عجیب ہے ۔حیرانگی ہوتی ہے کہ اگر کوئی نشاندہی کرتا ہے کہ یہ چوری کا مال ہے یا کرپشن کی گئی ہے تو بجائے اس کا جواب دینے کے یہ تمام میڈیا اینکرز اورعوام اس مجرم کا ساتھ دینے کو بہتر خیال کرتے ہیں اور اس کی آوازسے آواز ملا لیتے ہیں کہ یہ انتقامی کاروائی ہو رھی ھے ۔حالانکہ کسی بھی مہذب سوسائٹی میں اس کے بالکل برعکس ہوتا ہے
ہم سب بہت اچھی طرح جانتے ہیں کہ کس نے کتنا کھایا ہے۔ مگر یہاں کوی وجہ ہے جو انصاف نہیں ہوپاتا۔ میرے نزدیک اس کی وجہ یہ ہے کہ ہر سیاسی پارٹی عمران خان سمیت اپنے بندوں کا احتساب نہیں کرتے صرف مخالف کا احتساب ہوتا نظر آتا ہے تو لوگ اسے احتساب کی بجاے انتقام سمجھتے ہیں
اس کا حل بھی موجود ہے، حکومت سب سے پہلے اپنے اندر احتساب شروع کرے، اگر جہانگیر ترین کو ہزار ارب کھانے پر لٹکایا ہوتا اور دو دن اس کی لاش لٹکی رہتی تو بزدار اور علیم خان اور دیگر کرپشن کی ہمت نہ کرتے اس کے بعد ن لیگ ، مولانا اور زرداری کو چاہے لٹکا دیں کسی کو اعتراض نہیں ہوگا