یہ پاکستان کا المیہ ہے کہ ہمارا بیوروکریٹک سرکل اتنا کرپٹ اور پراگندہ ہو چکا ہے کہ اس لیول تک پہنچنے کیلئے کوئی اپنی دولت کو ذریعہ بناتاہے کوئی اپنی بیوی کو کوئی اپنی بیٹی کو اور کوئی دوسرے ذرائع استعمال کرتا ہے ۔ پرودگار ہمارے پاکستان کو ان تمام شیطانی کرداروں سے پاک کر دے