نیازی نےاپنی زبان اور کردار سے جو ماحول پیدا کر دیا ہے اسکا اثر پورے معاشرے پر پڑھ رہا ہے۔ نیازی سمیت اسکے زیادہ تر سپورٹر گالی گلوچ کے بغیر بات نہیں کر سکتے۔ گالی کے بغیر ایک کمنٹ نہیں لکھ سکتے۔
نیازی الطاف حسین والی سیاست کی طرف جا رہا ہے۔ بہت جلد نیازی الطاف حسین کا روپ دھارے گا۔
نیازی الطاف حسین والی سیاست کی طرف جا رہا ہے۔ بہت جلد نیازی الطاف حسین کا روپ دھارے گا۔