نہ بیوی ہے اور نہ بچے ہیں،ایک لاکھ68ہزار بجلی کا بِل آگیا،شیخ رشید

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
نہ بیوی ہے اور نہ بچے ہیں،ایک لاکھ68ہزار بجلی کا بِل آگیا،شیخ رشید

نہ بیوی ہے اور نہ بچے ہیں،ایک لاکھ68ہزار بجلی کا بِل آگیا ہے
یہ لوگ اپنے کیس ختم کروانے آۓ تھے،
مگر انہوں نے لوگوں کو بجلی کی ننگی تاروں پر لٹکا دیا ہے-؛
شیخ رشید بھی بجلی بل سے نالاں
https://twitter.com/x/status/1806224963822596391
حکومت نے عوام کو بجلی کی ننگی تاروں پر لٹکا دیا ہے ، جو بھی حکومت سے بات کرے گا منہ کالا کرے گا، فوج سے بات کرے انکو نکالے جہاں سے آئے ہیں وہاں بھیجے، شیخ رشید
https://twitter.com/x/status/1806211384788586876
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
Yet, one of the happiest man on the land.

نوٹ کریں ازدواجی زندگی سے دور رہنے والے سیاست دان اکثر مقبول ہوتے ہیں
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جہاں سے آئے تھے وہاں بھیجنے کے لئے قبرستان ان کی بے بے کی قبر پر جانا پڑے گا
 

Back
Top