نگراں وزیراعظم کی ہدایت پر9مئی سانحہ سےمتعلق کابینہ کمیٹی قائم

1704528787072.png


نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ہدایت پر سانحہ نو مئی متعلق کابینہ کمیٹی قائم کردی گئی,
کابینہ ڈویژن نے کابینہ کمیٹی کے قیام کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ، جس کے مطابق کمیٹی کی سربراہی نگراں وفاقی وزیرِ قانون احمد عرفان کریں گے۔

1704528907836.png


نوٹیفکیسن کے مطابق کمیٹی ممبران میں داخلہ، اطلاعات اور انسانی حقوق کے وزراء بھی شامل ہیں,کمیٹی 9 مئی 2023 کے واقعات کا جائزہ لے گی اور ایسے واقعات کی آئندہ روک تھام سمیت اس حوالے سے سفارشات تیار کرے گی۔
 
Featured Thumbs
https://www.siasat.pk/data/files/s3/anwar ul haq kakar 9th may.jpg
Last edited by a moderator:

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
کمیٹی قائم کرنے کے بجائے ایک آزاد جوڈیشل کمیشن قائم کرو اور تحقیق کرو۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
کمیٹی قائم کرنے کے بجائے ایک آزاد جوڈیشل کمیشن قائم کرو اور تحقیق کرو۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔

دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی تو کرنا نہیں جیسے الیکشنز نہیں کرانے ۔۔

صرف ڈرامے اور ڈراوے کرنے ہیں۔۔
 

Back
Top