نگراں وزیراعظم کی اپنے استاد سے ملاقات پر سوشل میڈیا صارفین برہم کیوں؟

kakh1i3h44.jpg

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑکی وزیراعظم آفس میں اپنے استاد سے ملاقات کی ویڈیو جاری کی ہے ، وزیراعظم کی جانب سے دفتر میں اپنے استاد سے ملنے پر سوشل میڈیا صارفین برس پڑے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو جاری کی جس میں وہ اپنے آفس میں اپنےاستاد سے ملاقات کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں،انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ آج کئی سال بعد اپنے استاد سے ملاقات ہوئی، جس میں پرانی یادیں تازہ کرنے کا موقع ملا، سلام استاد جی۔
https://twitter.com/x/status/1719991417865679343
نگراں وزیراعظم کی جانب سے اپنےآفس میں ملاقات کرنے پر سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کی اور کہا کہ نگراں وزیراعظم کو اپنے استاد سے ملاقات کے دوران ان کا احترام کرنا چاہیے تھا۔

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل حماد اظہر نے کہا کہ آپ کے استاد نے مایوسی کا اظہار تو کیا ہوگا کہ ان کی تربیت کے باوجود آپ کیسے ایک غیر جمہوری نظام کے آلہ کاربن گئے ہیں، شائد انہوں نے یہ بھی یاد دلایا ہو کہ آپ کا صرف ایک اور آئینی فریضہ ہے جو کہ صرف منصفانہ الیکشن کروانا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1719994619394461744
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مزمل اسلم نے کہا کہ اگر آپ اپنے استاد کے احترام میں ان کی ساتھ والی کرسی پر بیٹھ جاتے تو ان کا رتبہ بڑا اور عظیم ہوجاتا۔
https://twitter.com/x/status/1719993146493604328
سینئر صحافی و تجزیہ کار عامر الیاس رانا نے کہا کہ اگر آپ کے استاد اپنی خواہش پر آئے تھے یا آپ نے بلایا تھا ، یہ ایک اچھا کام تھا، بہتر ہوتا آپ گاڑی سے انہیں خود ریسیو کرتے اس سے اساتذہ کی تکریم میں مزید اضافہ ہوتا ۔
https://twitter.com/x/status/1719992348615270491
ارسلان بلوچ نے کہا کہ استاد روحانی باپ ہوتا ہے ، آپ انہیں کم از کم نگراں وزیراعظم سیٹ پر بٹھا سکتے تھے۔
https://twitter.com/x/status/1720023165684887724
راشد محمود بنگش نے کہا کہ آپ کا استاد آرہا ہے تو آپ کو تو باہر نکل کر ان کا استقبال کرنا چاہیے تھا۔
https://twitter.com/x/status/1720043222938894632
مطیع الرحمان نے کہا کہ نگراں وزیراعظم ایسے تاثر دے رہے ہیں جیسے وہ عوام کے دو تہائی اکثریت سے منتخب ہونے والے وزیراعظم ہیں، بھائی الیکشن کروائیں اور گھر جائیں ۔
https://twitter.com/x/status/1719996201230118914
ایک صارف نے کہا کہ ایک استاد کو عزت و احترام تک دروازے سے ریسیو کیا جاتا ہے، ویسے ہی احترام کیا جاتا ہے جیسے اپنے والد کا ، آپ کرسی پر بیٹھ کر انتظار کررہے تھے اور کیمرہ آن ہوتے ہی آپ نے اٹھ کر اپنے استاد سے ملاقات کی۔
https://twitter.com/x/status/1720038692473995607
ایک اور صارف نے کہا کہ وزیراعظم صاحب آپ کو انہیں اپنی برابر والی کرسی پر بٹھانا چاہیے تھا۔
https://twitter.com/x/status/1720013485390823461
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

I think —— Teacher sahib ka iss KUKAR Kay Pas ana bunta nahi tha —— Kion kah Teacher ka RUTBA buhat buland hota hai—- Agar milna zarori tha —- Tu KUKAR ko Apnay ghar bulatay 🤷‍♂️

Storm

MPA (400+ posts)

kia baygharat aadmi hy ustaad ko apnay paas bulaya, maray dost bhe gae thay magar ustaad ky paas gae thay ustaad ko apnay paas nahi bulaya tha yea hain zahni ghulam
 
Storm

MPA (400+ posts)

I think —— Teacher sahib ka iss KUKAR Kay Pas ana bunta nahi tha —— Kion kah Teacher ka RUTBA buhat buland hota hai—- Agar milna zarori tha —- Tu KUKAR ko Apnay ghar bulatay 🤷‍♂️

similar thing i said also lolz yea zahni ghulam ko samagh aanay wali nahi pr khair kia karain ain zahni ghulamo ny ain hi ko apna leader maana hy
 
Back
Top