Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
میرے بچو، میں کہتی تھی اندھی نفرت کا شکار نہیں ہونا، قوم کو ترغیب دی گئی، شہدا کی یادگاریں جلائو، اُن پر جوتوں سمیت چھلانگیں لگائو، اُنہی شہدا کی قربانیوں کی وجہ سے آج جنگ میں ہمیں فتح ملی ہے، مریم نواز
https://twitter.com/x/status/1922601533205565528
ہم وردی کی تضحیک نہیں بھولے، اللہ تعالیٰ نے وزیراعلیٰ کی کرسی پر بٹھایا۔ مریم نواز
https://twitter.com/x/status/1922603043998007378
9 مئی کو جن جہازوں کو جلایا گیا، اُنہی جہازوں اور پائلٹس نے آج رافیل کو مار گرایا، مریم نواز
https://twitter.com/x/status/1922600128029835556
لگتا ہے کہیں کچھ سیدھا ہونے والا ہے جو نون لیگ اور مریم صاحبہ سے ہضم نہیں ہو رہا۔بے موقع بے محل پی ٹی آئی پر تنقید اور 9 مئی کا واویلا اشارہ دیتا ہے کہ کچھ بنتا ہوا بگاڑنے کی کوشش ہے۔آنے والے دنوں میں نون لیگ کے اس رونے دھونے اور ماتم میں اور اضافہ ہو گا۔
https://twitter.com/x/status/1922657023008653375 آپ 8 فروری والے نہیں 9 فروری والے ہیں
https://twitter.com/x/status/1922602247986254034 https://twitter.com/x/status/1922624692797522098 https://twitter.com/x/status/1726590818478362966 https://twitter.com/x/status/1922635737633099974 https://twitter.com/x/status/1922681540502229299

Last edited by a moderator: