
صحافی فیض اللہ خان نے ٹویٹ کیا آرمی چیف کی جانب سے نو مئی کے ذمہ واران کے خلاف کارروائی کے اعلان کے بعد تحریک انصاف کا ووٹر عمران خان کے ساتھ منسلک رہے گا یا قیادت کی طرح ساتھ چھوڑ جائے گا، اس پول پر عمران خان کے حامیوں نے بھرپور ووٹ دیئے۔
اس پول میں میں 1 لاکھ 81 ہزار سے زائد لوگوں نے حصہ لیا ۔ 62 فیصد افراد نے عمران خان کے حق میں جبکہ 38 فیصد افراد نے مخالفت میں ووٹ دیا
https://twitter.com/x/status/1666473596959485952
صحافی فیض اللہ خان نے لکھا ایک زبردست پول اختتام پذیر ہوا جس میں 1 لاکھ 81 ہزار سے زائد لوگوں نے حصہ لیا نتائج کیمطابق 62 فیصد ووٹ عمران خان کے حق جبکہ 38 فیصد مخالفت میں آئے
https://twitter.com/x/status/1666837569697460225
وقاص احمد نے ٹویٹ کیا پول انصافیوں کے ہتھے چڑھنے سے پہلے 45000 ووٹ کاسٹ ہوئے جس میں 5000 انصافیوں کے حق میں تھے،پھر وقت بدل گیا، جزبات بدل گئے، پول انصافیوں کے ہتھے چڑھ گیا،اور پھر 5 ہزار والے 110٫000 پر پہنچے اور 45 ہزار والے 70,000 پر
https://twitter.com/x/status/1666842934371557376
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/ik-faizahaasha.jpg