نومئی واقعہ سے متعلق صداقت عباسی کے 2 متضاد بیانات

taliban11h1h.jpg

صداقت عباسی نے گزشتہ روز ڈان نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ 9مئی کا واقعہ چیئرمین پی ٹی آئی کی ذہن سازی کا نتیجہ تھا جبکہ اس سے قبل وہ یہ کہتے رہے ہیں کہ عمران خان کا پیغام ہے کوئی توڑ پھوڑ نہیں کرنی،

اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے صداقت عباسی نے 20 مئی کو ویڈیو شئیر کرتے ہوئے کہا کہ پروپیگنڈ گروپ صرف وہ کٹ پیسٹ ویڈیو شئرکر رہاہےجس پی ٹی آئی پرتشددتھوپنا جاسکے، ہم پنڈی اسلام آبادمیں سیاسی سرگرمیوں کو لیڈکرتےہیں اوراکثریت میں مقامی کارکنان کوذاتی طورپرجانتےہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ 9، 10 مئی کےاحتجاج میں ہم لوگوں کو سرعام خان صاحب کا پیغام دےرہے ہیں کہ کوئی توڑپھوڑ نہیں کرنی خان صاحب کا سخت حکم ہے۔ اسکوتوکوئی نہیں چلایاجارہا اسلئےکہ جو بیانیہ پی ڈی ایم نےبناناہےاس میں یہ صحیح فٹ نہیں آرہا
https://twitter.com/x/status/1659811072663076871
پی ٹی آئی کے ایک ٹوئٹر اکاؤنٹ نے ایک ویڈیو شئی رکی جس میں انہوں نے پرانا اور نیا بیان شئیر کیا، اسکے مطابق 9 مئی کے دن صداقت عباسی اس وڈیو میں کہہ رہے ہے کہ عمران خان کا حکم ہے کہ پُرامن احتجاج ہمارا حق ہے، ہم نے کوئی توڑ پھوڑ نہیں کرنی۔ لوگوں کو اغوا کر کے جو مرضی انٹرویو کروا لیں، حقائق چھپ نہیں سکتے۔
https://twitter.com/x/status/1711471602829803758
https://twitter.com/x/status/1711440547276349641
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

ایک اسکے ضمیر کی آواز تھی اور
دوسری ڈنڈے کے خوف کی آواز ہے
بس اتنا ہی فرق ہے دونوں آوازوں میں
 

Termitenator

Senator (1k+ posts)
he came
he banged the shit out of Khan & his cult
he repented, asked for forgiveness
& he went home to his loved ones....

Q is, do u really have to go through this all ??
 

Back
Top