نومئی واقعات: ایک اور شخصیت سلمان شعیب کو لانچ کرکے چینل پر بٹھادیا گیا

hamddhai11h.jpg

نومئی واقعات : عثمان ڈار، صداقت عباسی اور فرخ حبیب کی ناکامی کے بعد 482 ووٹ لیکر ضمانت ضبط کرانیوالے سلمان شعیب کو لانچ کردیا گیا۔۔

نومئی کے بعد تحریک انصاف چھوڑنے والے رہنما سلمان شعیب نے دعویٰ کیا ہے کہ 9 مئی کے پلاننگ پی ٹی آئی کی لیڈرشپ جسمیں حماد اظہر اور حافظ فرحت عباس شامل ہیں، پلاننگ ان لوگوں نے کی تھی
https://twitter.com/x/status/1779603762413277271
حماد اظہر نے سلمان شعیب کے الزام کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ کہ گھبراہٹ کا عالم یہ ہے کہ لاہور کی ایک نشست پر کُل 482 ووٹ لینے والے بندے سے ٹی وی پر سکرپٹڈ انٹرویو کروایا گیا اور وہ بولا کہ حماد اظہر نے لبرٹی چوک پر تقریر کر کے ۹ مئی کو عوام کو کینٹ کی طرف بھیجا۔ پر اس دن میں لاہور میں تھا ہی نہیں
https://twitter.com/x/status/1779721805122478153
سلمان شعیب نے نو مئی کے بعد تحریک انصاف چھوڑدی تھی اور مسلم لیگ ق میں شامل ہوگئے تھے اور چوہدری سرور نے اسے اپنا کوآرڈینیٹر مقرر کای تھا مگر الیکشن 2024 میں پی پی 148 سے تحریک انصاف کے جعلی امیدوار بن کر سامنے آگئے اور پی ٹی آئی امیدوار صبا دیوان کا ووٹ خراب کرنیکی کوشش کی
https://twitter.com/x/status/1750175221930393832
مگر اپنے پوسٹرز پر عمران خان کی تصویر لگانے کے باوجود انہیں 482 ووٹ مل سکے۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
یہ تو شکل سے ہی حرامی اور ہیرا منڈی کا دلا نظر آتا ہے لگتا ہے اس کے حلقے میں چار سو سے زیادہ اسکے ہیرا منڈی کے کنجر دلے اور گشتی سپلائر رہتے ہیں جنہوں نے صرف اپنی برادری والے کنجر کو چار سو سے زیادہ ووٹ دے اپنا اور اسکا گشتی سپلائر اور ہیرا منڈی کی پیداور ہونے کا پکا ثبوت دیا آئندہ اس کو ہیرامنڈی کے چکلے سے ٹکٹ دے کر اس کنجر اور دلے کے اپنے نانکے داد کے کے ہزاروں ووٹ لینے کا موقعہ دیا جائے
 

Azpir

MPA (400+ posts)
hamddhai11h.jpg

نومئی واقعات : عثمان ڈار، صداقت عباسی اور فرخ حبیب کی ناکامی کے بعد 482 ووٹ لیکر ضمانت ضبط کرانیوالے سلمان شعیب کو لانچ کردیا گیا۔۔

نومئی کے بعد تحریک انصاف چھوڑنے والے رہنما سلمان شعیب نے دعویٰ کیا ہے کہ 9 مئی کے پلاننگ پی ٹی آئی کی لیڈرشپ جسمیں حماد اظہر اور حافظ فرحت عباس شامل ہیں، پلاننگ ان لوگوں نے کی تھی
https://twitter.com/x/status/1779603762413277271
حماد اظہر نے سلمان شعیب کے الزام کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ کہ گھبراہٹ کا عالم یہ ہے کہ لاہور کی ایک نشست پر کُل 482 ووٹ لینے والے بندے سے ٹی وی پر سکرپٹڈ انٹرویو کروایا گیا اور وہ بولا کہ حماد اظہر نے لبرٹی چوک پر تقریر کر کے ۹ مئی کو عوام کو کینٹ کی طرف بھیجا۔ پر اس دن میں لاہور میں تھا ہی نہیں
https://twitter.com/x/status/1779721805122478153
سلمان شعیب نے نو مئی کے بعد تحریک انصاف چھوڑدی تھی اور مسلم لیگ ق میں شامل ہوگئے تھے اور چوہدری سرور نے اسے اپنا کوآرڈینیٹر مقرر کای تھا مگر الیکشن 2024 میں پی پی 148 سے تحریک انصاف کے جعلی امیدوار بن کر سامنے آگئے اور پی ٹی آئی امیدوار صبا دیوان کا ووٹ خراب کرنیکی کوشش کی
https://twitter.com/x/status/1750175221930393832
مگر اپنے پوسٹرز پر عمران خان کی تصویر لگانے کے باوجود انہیں 482 ووٹ مل سکے۔
Shakal se be Haram khor lag Raha ha. 9 May k bad at least PTI Mai chupay gandu samnay a gae 😂