She is correct
یہ قوم احسان فراموش قوم ہے۔۔
امیریکن ایف 22 ریپیٹر اور ایف 35 لائٹننگ بھی نواز شریف نے ڈیزائن کیا تھا۔۔ ایئر بس 380 ۔۔ بوئنگ 8-787۔۔
اسرائیل کا آئرن ڈوم۔۔ ناسا کا سپیس شِپ۔۔
ٹیسلا۔ بی وائی ڈی۔۔
سب کس کے کارنامے ہیں ؟
اگر نواز شریف نا ہوتا تو انسان ابھی بھی سٹون ایج میں جی رہا ہوتا۔۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|