نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے وزیر قانون کی سربراہی میں قانونی ٹیم تشکیل

13nanwnanshhanoootoeamm.jpg

سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کی راہیں ہموار ہوگئی ہیں، حکومت نے قانونی ٹیم بھی تشکیل دیدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق تاحیات نااہلی کے خلاف بل سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے منظور ہونے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بھائی اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے قانونی ٹیم تشکیل دیدی ہے۔

ٹیم کی سربراہی وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کو سونپی گئی ہےجبکہ باقی ممبران میں عطاء اللہ تارڑ، عرفان قادر اور دیگر قانونی مشیر، نواز شریف کے کیسز کی پیروی کرنے والے امجد پرویز و دیگر وکلاء بھی شامل ہوں گے۔

قانونی ٹیم کو نواز شریف کے عدالتوں میں کیسز کی کارروائی کو تیز کرنے اور نااہلی و دیگر کیسز کے خاتمے کیلئے کام تیز کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے، ٹیم نواز شریف کی وطن واپسی کی راہ میں حائل تمام رکاوٹؤں کو بھی دور کرنے میں اپنا کردار ادا کرے گی۔

خیال رہے کہ تاحیات نااہلی کو پانچ سال کی مدت تک محدود رکھنے سے متعلق بل سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظور کرلیا گیا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے بیرون ملک ہونے کی وجہ سے قائم مقام صدر مملکت چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اس بل کی توثیق کریں گے جس کے بعد زیادہ سےزیادہ نااہلی کی مدت پانچ سال ہوجائے گی اور اس طرح نواز شریف کی سیاست میں واپسی کیلئے قانونی طریقہ کار اپنایا جائے گا۔

digitalzygot1

Minister (2k+ posts)

Whatever Imran said they will do, they have done it. Only in Pakistan, this happens. It is allowed to openly do corruption, give share to generals and you can get away with it. They don't care. Whole world made documentaries on his corruption....lost for words
 
merapakistanzindabad

Senator (1k+ posts)
13nanwnanshhanoootoeamm.jpg

سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کی راہیں ہموار ہوگئی ہیں، حکومت نے قانونی ٹیم بھی تشکیل دیدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق تاحیات نااہلی کے خلاف بل سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے منظور ہونے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بھائی اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے قانونی ٹیم تشکیل دیدی ہے۔

ٹیم کی سربراہی وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کو سونپی گئی ہےجبکہ باقی ممبران میں عطاء اللہ تارڑ، عرفان قادر اور دیگر قانونی مشیر، نواز شریف کے کیسز کی پیروی کرنے والے امجد پرویز و دیگر وکلاء بھی شامل ہوں گے۔

قانونی ٹیم کو نواز شریف کے عدالتوں میں کیسز کی کارروائی کو تیز کرنے اور نااہلی و دیگر کیسز کے خاتمے کیلئے کام تیز کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے، ٹیم نواز شریف کی وطن واپسی کی راہ میں حائل تمام رکاوٹؤں کو بھی دور کرنے میں اپنا کردار ادا کرے گی۔

خیال رہے کہ تاحیات نااہلی کو پانچ سال کی مدت تک محدود رکھنے سے متعلق بل سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظور کرلیا گیا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے بیرون ملک ہونے کی وجہ سے قائم مقام صدر مملکت چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اس بل کی توثیق کریں گے جس کے بعد زیادہ سےزیادہ نااہلی کی مدت پانچ سال ہوجائے گی اور اس طرح نواز شریف کی سیاست میں واپسی کیلئے قانونی طریقہ کار اپنایا جائے گا۔

Dramebazi. Pakistan 1 banana Republic mulk hae . Jashan ki tayaryan karo ka jhoota oor haramkhor shakh a raha hae... yeh constitution oor qanoon naam ki koi cheez nahi . Bus mafia (pak army generals) ko manzoor hona chahie ....