Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
نواز شریف کی بھارتی صحافیوں سے اہم ملاقات
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف سے بھارتی صحافیوں کے وفد کی ملاقات
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف بھی ملاقات میں شریک تھیں
بھارتی صحافی شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی کوریج کے سلسلے میں پاکستان آئے ہوئے ہیں
https://twitter.com/x/status/1846891259819880502