نواز شریف کو ریلیف نا ملا تو وہ واپس نہیں آئیں گے، فیصل کریم کنڈی

faisl1112.jpg

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ شائد نواز شریف ریلیف نا ملنے کی صورت میں وطن واپس ناآئیں۔

تفصیلات کے مطابق آج نیوز کے پروگرام فیصلہ آپ کا میں سپریم کورٹ کی جانب سے پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر سنائے جانے والے فیصلے اور نواز شریف کی واپسی کے موضوعات پر بات کی گئی، پروگرام میں شریک پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ نواز شریف کو اگر ریلیف نا ملا تو شائد وہ واپس نا آئیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کی واپسی پر عدلیہ کا ایک امتحان ہوگا، اگر عدالت نے کہا کہ وہ واپسی پر گرفتاری دیں، پھر ضمانت لیں اور جلسہ کریں تو 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر جلسہ نہیں ہوسکے گا۔

پروگرام میں شریک مسلم لیگ کے سینئر رہنما ملک احمد خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی 5 سال کی نااہلیت والی سزا کا تعین پارلیمان کرچکی ہے، وکلاء دیکھیں گے کہ اس پر کوئی صورت ہوئی، نواز شریف کو ریلیف درکار ہوا یا ضرورت پڑی تو نظر ثانی میں ضرور جایا جائے گا، اگر سپریم کورٹ میں تقسیم ایسے ہی چلتی رہی تو یہ بڑا نقصان ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ بادی النظر میں دیکھاجائے تو اپیل کا حق نا ہونا نہت بڑی ناانصافی ہے، ابھی سپریم کورٹ نے بہت سی چیزوں میں اپنی سمت کو درست کرنا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ نواز شریف ایک سزایافتہ مجرم ہیں، ان کی اپیلیں مسترد ہوچکی ہیں، وہ مقرر کردہ ٹائم فریم میں واپس بھی نہیں آئے، وہ جب بھی واپس آئیں گے انہیں قانون کے مطابق جیل جانا ہوگا، نیب کے جرم میں سزا یافتہ مجرم جہاں بھی لینڈ کرے قانون کے مطابق ان کی گرفتاری ضرور ہوگی۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس حرام زادے کو کتنے انچ لمبا ریلیف ضرورت ہے ویسے بھی اس چور فراڈئے منی لانڈر کنجر مجرم نے اپنے کچھ پالتو کتے ججز کے روپ میں پال کر رکھے ہوئے ہیں اسی ریلیف کی خاطر
 

Back
Top