زبانِ خلق
Politcal Worker (100+ posts)
نواز شریف کا خبیث الطرفین خاندان
﴾باپ - میاں شریف ﴿مرحوم﴾ ٹیکس چوری، منی لانڈرنگ ﴿بقول نواز شریف
بیوی - کلثوم نواز ﴿مرحومہ﴾ ٹیکس چوری، منی لانڈرنگ، بے نامی جائیدادیں چھپانے میں نواز شریف کی معاون
بیٹا - حسن ںواز - فی الحال قانون سے مفرور- ٹیکس چوری، منی لانڈرنگ، بے نامی جائیدادیں
بیٹا - حسین ںواز - فی الحال قانون سے مفرور- ٹیکس چوری، منی لانڈرنگ، بے نامی جائیدادیں،
بیٹی - مریم نواز - شریکِ جُرم، ٹیکس چوری، منی لانڈرنگ، بے نامی جائیدادیں
داماد - صفدر - - شریکِ جُرم، ٹیکس چوری، منی لانڈرنگ، بے نامی جائیدادیں
سمدھی - اسحاق ڈار ٹیکس چوری، منی لانڈرنگ، بے نامی جائیدادیں
بھائی - شہباز شریف - فی الحال زیر حراست برائے آشیانہ سکینڈل، نندی پور سکینڈل ، لیپ ٹاپ سکینڈل، 56 کمپنی
بھتیجا - حمزہ شہباز - ضمانت پر
بھائی کا داماد - عمران علی - مفرور - صاف پانی کی
سمدھی کے بیٹے - حمزہ ، علی ڈار - بےنامی دار، ٹیکس چوری، منی لانڈرنگ، بے نامی جائیدادیں چھپانے میں اسحاق ڈار کے معاون
لوگ ایک زمانے میں بڑے فخر سے اپنے خاندان کے بارے کہا کرتے تھے کہ اُن کے خاندان میں عالم، فاضل لوگ گزرے ہیں ۔
شریف خاندان کی آئندہ نسل لوگوں کو کیا بتائے گی۔
نواز شریف تین بار وزیراعظم بنا مگر اپنی آخری عمر بیٹی کے ساتھ جیل میں کیوں گزاری؟
باپ کی دولت پر عیاشی کرنے کے باوجود حسن اور حسین کس وجہ سے نے باپ اور بہن کو جیل میں جھونک کر خود مفرور ہونا قبول کیا؟
نواز شریف اپنی دولت کے بارے میں کیوں کوئی جواب نہ دے سکا، کہ یہ مال کہاں سے آیا تھا، جائیدادیں کیسے خریدی گئی تھیں؟
حیف ایسی دولت پر جس کی وجہ سے آدمی ساری دنیا میں منہ چھپاتا پھرے۔