بابا جی آف کینیڈا شریف
Councller (250+ posts)
کیا کسی کے وہم و گمان میں بھی یہ بات تھی کہ;
بے نظیر بھٹو اِس طرح ماری جاٸے گی؟
نواز شریف اپنی حکومت میں ہی (پورے خاندان سمیت) اِس طرح ذلیل و خوار ہو کر جیل جاٸے گا؟
زرداری سندھ حکومت کے ہوتے ہوٸے بھی گندی نالی کے کیڑے کی طرح عدالتوں میں گھسیٹا جاٸے گا؟
شہباز شریف اپنی پالی پوسی ہوٸی پنجاب بیوروکریسی کے ہوتے ہوٸے ضمانت پر جیل سےباہر ہے اور اس کا ایک بیٹا ضمانت پر اور جبکہ ایک بیٹا اور داماد مفرور ہیں۔
یہ سب کچھ جو پاکستانی عوام اپنے سامنے ہوتا دیکھ کر حیران و پریشان ہیں
یہ کسی عمران خان یا جنرل باجوہ کاکمال نہیں بلکہ قدرت کا کرشمہ ہے۔
بے نظیر کی وجہ سے پاکستانیوں کو جو نقصان اٹھانا پڑا اُس کا بدلہ بےنظیر کوزرداری جیسے شوہر اور بلاول جیسی نکمّی اولاد کی صورت میں ملا اور اُس کاانجام عبرت کا نشان بن گیا۔
نواز شریف جو ایک بادشاہ کی طرح اس ملک کے عوام پر راج کرتا رہا اور عام لوگوں کو کیڑے مکوڑوں کی طرح سمجھتارہا۔ آج جب وہ جیل میں پڑا سڑ رہا ہے تو اُس کے بیٹے مال بچانے اور بیٹی سیاست چمکانے میں مصروف ہیں۔
وہ اولادیں جن کے نام لوٹے ہوٸے مال سے خریدی جاٸیدادیں بناٸی گٸیں اُن کے لٸے نواز شریف ایک مرا ہوا ہاتھی کی صورت میں زیادہ قیمتی ہے۔
پاکستانیوں کو لوٹنے کے دوران کبھی فوج نے بےنظیر اور نواز شریف کو نہیں روکا بلکہ ہر مناسب موقع پر اپنا حصہ بھی وصول کرتے رہے۔
آخرکار اللہ کی طرف سے دی ہوٸی ڈھیل ختم ہو گٸی اور وہ سب واقعات رونما ہوٸے جن کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے۔
نواز شریف اور بےنظیر کی اولادیں ہی اللہ کی طرف سے اُن کی لوٹ مار کا بدلہ ہیں ۔ ورنہ پاکستانی عوام میں اتنی ہمت ہی نہیں کہ تھی۔

Last edited by a moderator: