نوازشریف کی بیماری ٹاکا سوبو سنڈروم پر صحافیوں وسوشل میڈیاصارفین کی رائے

nawazbi11mm211.jpg


سابق وزیراعظم نواز شریف دل کی بیماری ٹاکا سوبو سنڈروم کا شکار ہیں، یہ بات ان کی میڈیکل رپورٹ میں سامنے آئی ہے، اس نئی بیماری کا سن کر عوام بھی حیران ہیں، سوشل میڈیا پر بھی ٹرینڈ چل رہاہے، جس پر تبصرے بھی جاری ہیں۔

میاں صاحب کے چاہنے والے جہاں ان کی صحیتابی کیلئے دعا گو ہیں، وہیں دیگر حکومت کے چاہنے والوں نے میمز کا طوفان کھڑا کردیا ہے،انوشہ رضا نے مزاحیہ ویڈیو کے ذریعے نواز شریف کی نئی بیماری کو واضح کیا۔

https://twitter.com/x/status/1488542008759234562
صحافی خاورگھمن نے تبصرہ کیا کہ ٖگذشتہ چند ہفتوں کے دوران تواتر سے کچھ سینئر صحافیوں سمیت نون لیگ کے اپنے لیڈران خاص طور پر ایاز صادق صاحب کے طرف سے خبر دی گئی کہ نواز شریف جنوری میں واپس آجائیں گے۔ نہ صرف یہ بلکہ اس کے ساتھ پوری کہانی کس طرح وہ آئیں گے اور کیا کیا ہو گا۔۔

خاورگھمن کا مزید کہنا تھا کہ آج انکی میڈیکل رپورٹ کے مطابق نواز شریف صاحب کو واپس آنے کے کوئی جلدی نہیں۔ سوال ادھر یہ بنتا ہے یہ پڑھے لکھے لوگ جن کا صحافت میں دہائیوں تجربہ ہے بغیر تحقیق کئے کیوں ایسی غلط خبریں چلاتے ہیں۔۔سیاست دانوں کا بیانات دینا اور بات ہے۔

https://twitter.com/x/status/1488467264575885312
پبلک نیوز کے صحافی عدیل وڑائچ نے تبصرہ کیا کہ نواز شریف کی اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی خبروں کا کیا بنا؟؟؟؟ کج تے بولو،،،، دسو تے سہی
https://twitter.com/x/status/1488799772337389569
میاں سانپ نامی صارفین نے مذاق اڑاتے ہوئے لکھا کہ سوری مجھے ٹاکا سوبو سنڈروم ہے۔
https://twitter.com/x/status/1488477341202456583
عینی بٹ نے لکھا کہ نواز شریف کو ٹوٹے دل کی بیماری ہے۔
https://twitter.com/x/status/1488550459237355524
سینیٹر فیصل جاوید نے اس خبر پر ردعمل میں کہا کہ ٹاکا سوبو سینڈروم کا مطلب دل کا ٹوٹ جانا ہے، یہ بیماری تو ہر انسان کو ہے، انکا کیا جو عام لوگ جیلوں میں قید ہیں، کیا ان کے دل بہت خوش ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1488470999259660290
فاخر رضوی نے عمران خان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے دل ٹوٹنے کی بیماری کی وجہ یہ ہے۔
https://twitter.com/x/status/1488562688884154370
ایک صارف نے لکھا کہ جب میں نے پہلی بار اس ٹاکا سوبو کا سُنا تو مجھے لگا کہ میاں صاحب جاپان کی کسی مارشل آرٹس کی پریکٹس کررہے ہیں،دوسرے نے لکھا ہمیں تو پی ایس ایل میں پچھلے 6 سیزن سے لاہور قلندرز نے اس بیماری میں مبتلا کر رکھا ہے، شکریہ میاں صاحب آپ نے ہمیں اس بیماری کا بتا دیا۔‘

نواز شریف کے معالجین کے مطابق انہیں ٹاکا سوبو بیماری ہے، نواز شریف کے معالج ڈاکٹر فیاض شال نے کہا ہے کہ نوازشریف ایئرپورٹ پر کورونا کا شکار ہوسکتے ہیں کیونکہ ان کو جو بیماری لاحق ہے اس میں ان کی قوت مدافعت بہت کمزور ہے۔
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

بریکنگ نیوز


پاکستان کے بھگوڑے مجرم باؤ مفرور شریف جھوٹ بولنے میں ید طولا رکھنے پر پہلے کذاب نوبل انعام کے حقدار قرار . مقابلے میں اور کوئی امیدوار نہ آیا
 

Malik_007

Senator (1k+ posts)

بریکنگ نیوز

پاکستان کے بھگوڑے مجرم باؤ مفرور شریف جھوٹ بولنے میں ید طولا رکھنے پر پہلے کذاب نوبل انعام کے حقدار قرار . مقابلے میں اور کوئی امیدوار نہ آیا
Shayad aap Maryam Nawaz ko bhoool rahay hain !!!
 

Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Low-class Nawaz & his entire Family are making themselves buffoons in front of the whole nation.
In fact, they are the most despicable creatures.
Because of Imran Khan, their worthless, obnoxious character has been badly exposed...They deserve to be despised
as to rouse moral indignation.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم

بریکنگ نیوز

پاکستان کے بھگوڑے مجرم باؤ مفرور شریف جھوٹ بولنے میں ید طولا رکھنے پر پہلے کذاب نوبل انعام کے حقدار قرار . مقابلے میں اور کوئی امیدوار نہ آیا
یہ تو مریم نوازشریف کے ساتھ زیادتی ہے پہلا انعام اسی کا بنتا ہے دوسرا نواز شریف بٹ کا تیسرا قاضی فائز عیسی کی بیوی کا اور چوتھا خود فائز عیسئ کا
 

Back
Top