اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس میں نواز شریف کی اپیل منظور کرتے ہوئے سزا کالعدم قرار دے دے اور انہیں باعزت بری کردیا تھا جس پر مختلف صحافیوں نے دلچسپ تبصرے کئے اور فیصلے کو نہ صرف متنازعہ بلکہ جانبدارانہ قرار دیا۔
صحافیوں نے اسے لیول پلینگ فیلڈ اور لندن پلان کا حصہ قرار دیا، اس پرباقی صحافیوں کی طرح اینکر عمران ریاض نےبھی تبصرہ کیا ۔
اپنے پیغام میں عمران ریاض نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ لیول پلیئنگ فیلڈ کے نام پر عدالتی و انتظامی ریلیف کا ورلڈ ریکارڈ میاں نواز شریف کے راستے کی رکاوٹیں تو ہٹا رہا ہے مگر بدترین دھاندلی بھی نواز شریف کو سادہ اکثریت دلانے کے قابل نہیں ہے۔
https://twitter.com/x/status/1734558373620932614
انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کا پلڑا بہت بھاری ہے۔ ہم نے سروے شروع کروائے ہیں جلد نتائج سامنے لائیں گے انشاءاللہ
اس پر صحافی عمرچیمہ نے اینکر عمران ریاض کو صحافت میں غیرجانبداری کے لیکچر دینا شروع کردئیے اور کہا کہ آپکے خیالات جو بھی ہوں لیکن یہ تاثر مت دیں کہ آپ کسی ایک پارٹی کے ترجمان ہیں اور اگر آپکو اس میں قباحت نظر نہیں آتی تو واضح کریں کہ آپ (ترجمان) ہیں صحافیوں کا سیاست میں مداخلت کرنا اتنا ہی غلط ہے جتنا عدلیہ اور فوج کا۔
https://twitter.com/x/status/1734798267307724905
وقار خان نے تبصرہ کرتے ہوئے لکجا کہ کیا وقت آ گیا ہے عُمر چیمہ جیسا صحافی دوسرے صحافی پر جانبداری کا الزام لگاۓ گا وہ وقت بھی دور نہیں جب سنی لیون شرم و حیا پر لیکچر دے گی
https://twitter.com/x/status/1734812128786202970
پلوشہ نے جواب دیا کہ اسکے نزدیک غیر جانبدار صحافی وہ ہوتا ہے جو صرف عمران خان کے خلاف بولے اور ایماندار صحافی وہ ہے جو نوازشریف سے لفافہ لے۔
https://twitter.com/x/status/1734835332502147563
سیدذیشان عزیز نے جواب دیا کہ یہ بات آپ نے حامد میر ، سلیم صافی ، سہیل وڑائچ ، کامران خان ، آسمہ شیرازی ، غریدہ فارقی اور بہت سے صحافیوں کو بھی سمجھائی ہے چیمہ صاحب ؟
https://twitter.com/x/status/1734802099140178002
صحافی نادربلوچ نے ردعمل دیا کہ اس طرح کا ٹوئیٹ یا مشورہ کبھی قیوم صدیقی، سلیم صافی یا طلعت حسین کو بھی دیا ہے؟
https://twitter.com/x/status/1734802473410531769
محسن اقبال کا کہنا تھا کہ آپ یہ تاثر دو کہ آپ ن لیگ کے کارکن ہیں تو وہ جائز ہے جبکہ عمران ریاض زمینی حقائق بیان کرے تو ناجائز ؟؟ایسا کیسے کر لیتے ہو ؟؟
https://twitter.com/x/status/1734815349084705066
اسلام الدین ساجد نے جواب دیا کہ کاش یہ بات اپ کے اردگرد بیٹھے اپ کے اپنےادارے کے دوستوں کو بھی کہہ دیتے تو کتنا اچھا ہوتا، ان کو حق ہے جو دل میں اجائے کہہ سکتے ہیں لیکن اگر دوسرا کوئی سچ بات کہے تو ان پر ترجمان کا اسان لیبل لگائیں گے
https://twitter.com/x/status/1734810953118826748
صبیح کاظمی نے لکھا کہ کل تک عمران کو صحافی ہی نہیں مانتے تھے
https://twitter.com/x/status/1734829574444445775