نوازشریف کو جلسہ گاہ تک پہنچانے کیلئے جہانگیرترین کا ہیلی کاپٹراستعمال ہوا

aliz-1h1h12.jpg

آئی پی پی میں شمولیت اور علیحدگی سے متعلق علی زیدی کی وضاحت سامنے آگئی ہے۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں علی زیدی کا کہنا تھا کہ میں ایک بار پھر واضح کر دیتا ہوں۔میں نے 28 مئی 2023 کو جیکب آباد جیل سے سیاست سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا اور تب سے آج تک غیر سیاسی ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ لیکن کل، میں نے آئی پی پی میں شامل ہونے والے چند دوستوں کے لیے محسوس کیا، جب دنیا نے عون چوہدری کو ایک سزا یافتہ مفرور کا استقبال کرتے اور پھر جہانگیر ترین کے ہیلی کاپٹر کو جلسہ تک پہنچانے کے لیے استعمال کرتے ہوئے دیکھا۔
https://twitter.com/x/status/1716007228417900689
انکا مزید کہنا تھا کہ میری راۓ میں آئی پی پی کا نون لیگ کی بی ٹیم بننا ہمیشہ سے مقدر تھا۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل محمودمولوی نے دعویٰ کیا تھا کہ علی زیدی نے استحکام پاکستان پارٹی چھوڑدی ہے اور وہ آج کل اپنے کاروبار پر توجہ دے رہے ہیں۔
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
yaani jab tak yeah JKT ka jahaz ya helicopter IK k liye use hota raha, yehi establishment achi thi, ab yeh buri hogai hay aur muu kala karwa rehi hay?? Wah kiya insaaf hay, kiya logic hay, ohh bahi jab kisi ko bura kaho tou pehly apnay political leader ki bhi sarkobi kiya karo, yeah saray establishment k poodle hayn aur jab tak yeh one point agenda pay sath nhi bethayn gay, establishment aisay hi divide and rule karti rehay gi
 

Back
Top