عادت پڑی ہوئی ہے فرمایشوں پر وزیر اعظم بننے کی۔عمران خان اکیلا ہے فوج بھی اس کے پیچھے نہیں تو آ کر بغیر فوج کے الیکشن لڑ کر جیتو عوام کے ووٹ سے ۔ویسے بھای تو اسی گھر سے ہے اور ہر فیصلہ بھگھوڑا کر رہا ہے یہ بھی سب کو پتہ ہے اور ہر فیصلہ جیسے پٹ رہا ہے یہ بھی آ کر لوگوں کو بتاے گا میں تو جھوٹا موٹا بیمار بن کر بھاگا تھا تو پہنچ میں ہونے کی وجہ سے جوتے کھانے کا امکان زیادہ روشن ہے لگتا ہے جوتے کھانے کا جی کر رہا ہے۔آنے دو پورا ملک ایرپورٹ پر لوٹا لے کر استعمال کرے گا جعلی بیماری بنا کر بھاگنے اور منہ کالا کر کے لوٹنے پر