Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"نواز شریف اس پانچ روزہ جنگ میں دبنگ طریقے سے بولا ہے، عملی طور پر بولا ہے۔ اس نے زبان ہلائی یا نہیں، اس نے بھارت کے در و دیوار ضرور ہلا دیے ہیں" ۔سینیٹر عرفان صدیقی کا انکشاف
https://twitter.com/x/status/1922319134429208775
"آزاد کشمیر میں شہید ہونے والے اسامہ کی دس دن بعد شادی تھی۔ اس کی بہنیں اسپتال میں ہیں۔ اسامہ کی بہن صدمے میں تھی، کہہ رہی تھی: 'میرا بھائی کہاں گیا؟' اس کے ہاتھ پر مہندی سے 'اسامہ' کا نام لکھا ہوا تھا"۔مشعال ملک
جبکہ آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے افراد کا کہنا تھا کہ اسامہ کی 10 دن پہلے شادی ہوئی تھی
https://twitter.com/x/status/1922330787526955042