نوازشریف انڈیا سے متعلق کوئی بیان نہیں دینگے،رانا ثناء اللہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
کچھ لوگ اعتراض کررہے ہیں کہ آپکے قائد نوازشریف نے کوئی بات نہیں کررہے جبکہ جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں اور مودی جنگ ہمارے دروازے پر لے آیا ہے۔ اینکر کا سوال

وہ کوئی بات نہیں کرینگے کیونکہ انکی جماعت کی حکومت ہے، ان کی جماعت مرکز میں حکومت ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور پنجاب میں وزیراعلیٰ مریم نواز ہیں ۔ان کا کام ہے کہ بیان دیں اور انہوں نے بیان دئیے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1918073428155773024
پی ٹی آئی کے لوگ کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کو رہا کیا جائے اور انہیں کسی مشاورت میں بٹھایاجائے۔ صحافی

عمران خان نہ رہا ہونے کو تیار ہیں نہ بیٹھنے کو تیار ہیں، آپ بتائیں ہم انکا کیا کریں۔ رانا ثناء اللہ
https://twitter.com/x/status/1918224694878322929

https://twitter.com/x/status/1918286526728868164
https://twitter.com/x/status/1918254060299534403
 
Last edited by a moderator:

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

نوازشریف انڈیا سے متعلق کوئی بیان نہیں دینگے،رانا ثناء اللہ​

BECAUSE MISTRY NA TIBBRI TIGHT KEY HOUYE HAY MODI KAY HUKAM SAY.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جی ہمیں معلوم ہے کہ تھلّے لگا ہوا کوئی بھی جوائی اپنے سسرالیوں کے متعلق بیان نہیں دیا کرتا . لائی لگ گنجا بھی اگر بیان نہیں دے گا تو ہمیں کون سا فرق پڑ جائے گا . ہمیں اسکی اوقات معلوم ہے
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

جی ہمیں معلوم ہے کہ تھلّے لگا ہوا کوئی بھی جوائی اپنے سسرالیوں کے متعلق بیان نہیں دیا کرتا . لائی لگ گنجا بھی اگر بیان نہیں دے گا تو ہمیں کون سا فرق پڑ جائے گا . ہمیں اسکی اوقات معلوم ہے
AUR ASLEYAT BHEE.
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
artworks-F91LZ2DTe03tC3Hh-9pzKGw-t1080x1080.jpg
 

Back
Top