ننگی دھاندلی - حامد میر بھی بول پڑا

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
یوتھیوں کے ماتم کرنے کا وقت ہوا چاہتا ہے، یوتھیو! آج ایسا نوحہ کرو، سینہ چاک کرکے درو دیوار ہلادو، دنیا کو بتادو کہ نوحہ گری میں یوتھیوں کو کوئی ثانی نہیں۔ ۔ ٹشو پیپرز کا ایک کارٹن مع ایک ڈرم کے اڈیالہ جیل بھی بھجوادو، وہاں سے بھی سینہ کوبی کی آوازیں آرہی ہیں۔۔۔

حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں
مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو میں
Yaar aik taraf yeah kehtay ho kay musalman buray loog hain aur baray baray bhashun bhi daay taay ho aur doosri taraf dhandhli aur corruption ko defend bhi kartay ho?
Akhir yeah majra kiya hay?
Imran Khan/PTI say dushmuni/nafrat aik taraf laykin ghalth ko ghalath kehnay ka hosla tou paida karo bhai.
 
M_Shameer

MPA (400+ posts)

اس سوال کا جواب میں پھر کبھی دوں گا، فی الحال تو میں یوتھیوں کا چیزا لینے آتا ہوں، کیونکہ یوتھیے میری نظر میں ایک گمراہ ٹولہ ہیں جن کو ایک نوسرباز نے چرب زبانی سے اپنے پیچھے لگا لیا ہے، یوتھیوں میں 99۔99 فیصد ایسے لوگ ہوتے ہیں جن کا ورلڈ ویو بہت چھوٹا ہوتا ہے، نہ انہوں نے زندگی میں کوئی کتاب پڑھی ہوتی ہے، نہ انہوں نے تاریخ پڑھی ہوتی ہے، نہ انہوں نے ان عالمی لیڈروں کے بارے میں پڑھا ہوتا ہے جنہوں نے حقیقت میں اپنے معاشروں کو ترقی کی راہ پر ڈالا ہوتا ہے (لی کوان یو اور ڈین زاؤپنگ کی مثال لے لیں)۔ نہ ان کو یہ علم ہوتا ہے کہ جدید دنیا میں کسی معاشرے کی ترقی کیلئے کیا لوازمات درکار ہیں۔ ان کا کل علم صرف اور صرف نوسرباز خان کی تقریروں پر مشتمل ہے۔۔ تو ایسے یوتھیوں کے سینوں پر مونگ دلنا میرا دلپسند مشغلہ ہے۔۔
 
Bilkul cheeza lo bhai yeh her aik ka haq hay laykin iskay aagay jo likha hay woh bhi theek hay bus Youthioon key jaga agar jahil patwari likh daay taay post ziada ba asar ho tee.