نظامِ پارلیمان جمہوریت کا دل اور ریاست کی اصل طاقت ہے: مریم نواز

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
891948_83574956.jpg

لاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نظامِ پارلیمان جمہوریت کا دل اور ریاست کی اصل طاقت ہے

پارلیمانی نظام کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا تھا کہ پارلیمان محض قانون ساز ادارہ نہیں یہ قوم کی سوچ، دانش اور مستقبل کی سمت طے کرنے والا معتبر ادارہ ہے،پنجاب اسمبلی سمیت تمام جمہوری ایوانوں کو سلام پیش کرتی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب اسمبلی نے پاکستان کی مضبوطی، آئینی بالادستی کی روشن مثالیں قائم کی ہیں، پنجاب اسمبلی کو جدید جمہوری تقاضوں پر بنایا جا رہا ہے۔

مریم نواز شریف کا مزید کہنا تھا کہ قائداعظم کے جمہوری افکار کی روشنی میں پارلیمانی روایات کو پروان چڑھائیں گے۔

Source
 
Husain.JP

Politcal Worker (100+ posts)

ووٹ چاہے اصل ہو نہ ہو فارم سنتالیس سے کام چل جاتا

Animation News GIF
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
It's astonishing how confidently and blatantly these corrupt, bootlicking individuals lie through their teeth. This corrupt bitch knows that she had lost her seat in general elections, and PMLUN got 38 total seats in Punjab asembly.
 
Back
Top