such bolo
Chief Minister (5k+ posts)
تاتاریوں نے بغداد پر حملہ کر کے اس پر قبضہ کرلیا، مسلمانوں کا خوب خون بہایا
مسلمان انکے محکوم ھوگے اور وہ حاکم
ایک بہت بڑے عالم (نام بھول گیا) اپنے کسی شاگرد کے ہمراہ بغداد کی کسی شاہراہ سے گزر رہے تھے
تاتاری اسی سڑک پر نشے میں دھت کہیں پڑے ہوے تھے
شاگرد نے استاد سے کہا کہ جناب اجازت دیں تو ان تاتاریوں کو شراب کے نقصانات پر کچھ نصیحتیں کردوں
استاد/عالم نے کہا کہ نہیں ایسا مت کرنا...انھیں نشے میں دھت رہنے دو
اگر یہ نشہ نا کرینگے تو پھر ہوش میں آ کر ہماری ہی گردنیں اتاریں گیے
انکا یہ گناہ اس فتنے سے بہتر ہے جو اس گناہ کے بعد ہوگا
میں صرف یہ سوچ رہا ہوں کہ
اپوزیشن تو پی ٹی آئ ہی ہے
کرپشن دھاندھلی نا انصافی لفافے دینے جج خریدنے دولت بنانے ادارے خراب کرنے جیسے الزامات سے تو ابھی تک پی ٹی آئ پاک ہے
تو مستقبل میں ان تمام خرابیوں کو سدھارنے یا دور کرنے کی امید عوام میں سے جس نے لگانی ہے پی ٹی آئ سے ہی لگانی ہے
بقول صحافی دھرنے نے پی ٹی آئ کی سیاست کو متاثر کیا
دھرنہ ختم
بقول صحافی جوڈیشل کمیشن میں پی ٹی آئ بولڈ ہوگئی
فیصلہ آچکا
بقول صحافی پی ٹی آئ کی سیاست کو اس نتیجہ کی وجہ سے بہت بڑا دھچکا پنہچا
لگ چکا
تاتاریوں کا نشہ اتر گیا
یعنی پی ٹی آئ کا دھرنا اور دھاندھلی سیاست کا خاتمہ ہوا
اب؟؟؟
وہ پی ٹی آئ جو اس امید پر کہ ٢٠١٥ انتخابات کا سال ہوگا
اور اپنی ساری توانائیاں دھاندھلی کو ثابت کرنے میں صرف کیں
یعنی انصاف حاصل کرنے کی کوشش کی ...جہاں انصاف خریدا جاتا ہے
اب یہ نشہ یہ مصروفیت ختم
اب ظاہر ہے عوامی اشوز پر اپوزیشن کرنے کے علاوہ پی ٹی آئ کے پاس کوئی آپشن نہیں
کیا حکومت نشہ اترنے کے بعد کی پی ٹی آئ کو برداشت کرسکےگی؟؟

- Featured Thumbs
- http://i42.tinypic.com/effplh.jpg
Last edited by a moderator: