ندیم انجم سیکیورٹی ایڈوائزر بنناچاہتے تھے مگرانکی سفارش نہیں سنی گئی،سیٹھی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"ندیم انجم ریٹائرمنٹ کے بعد شہباز شریف کے سیکورٹی ایڈوائزر بننا چاہتے تھے، لیکن ان کی سفارش سنی نہیں گئی۔ اب فوجیوں نے سوچا ہے کہ پہلے بھی سب کچھ ہم ہی چلا رہے ہیں، اب آئی ایس آئی چیف کو نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر بنا دیا گیا ہے، تاکہ سب کچھ اپنے ہی بندے کریں"۔ نجم سیٹھی
https://twitter.com/x/status/1918128379322040375
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ندیم انجم سیکیورٹی ایڈوائزر نہیں بن سکا تو کیا؟؟ اسے رشک قمر کا سیکیورٹی گارڈ بنا دو
 

Back
Top