boss
Senator (1k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://images.indianexpress.com/2020/10/Maryam-Nawaz.jpg
انپڑھ ناکارہ جاحلہ مینٹل کیس کو خود نہیں پتا یہ کیا کہ رہی ہے اور کیا کر رہی ہے اب یہ ایک ذلت کا سفر کر رہی ہے یہی اس کی سزا ہے آخر میں اس مجرما نے جیل جانا ہے
محترمہ ناصرہ اقبال پرنسیپل کو ہٹانے کا واقعہ بتا رہی ہیں وہ کینیئرڈ کالج کاہے میڈیکل کالج کنگ ایڈورڈ کا نہیں ۔۔ میڈیکل کالج اور آرمی میڈیکل کالج میں سفارش سے ایڈمیشن اور کے ای میں ٹرانسفر کیلئے دھونس دھمکی، قانون شکنی کا قصہ تو ڈاکٹر یاسمین راشد کی زبانی سنیں ۔۔کم نمبر کی وجہ سے میڈیکل میں ایڈمیشن لینے کی کوشش کی پرنسپل رکاوٹ بنی تو اسے کھڈے لائن لگو ا دیا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|