ناظم جوکھیو کے مبینہ قاتل کو ٹکٹ دینے پر ہیومن رائٹس کونسل کی تنقید

nazimh11h2.jpg

ناظم جوکھیو کا قتل کرنے والے جام عبدالکریم کو پیپلز پارٹی نے ایم این اے کے ٹکٹ دے دیا,ہیومن رائٹس کی تنقید

پاکستان پیپلزپارٹی نے انتخابات2024کیلئےکراچی سمیت سندھ بھرکے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیے ہیں,پرندوں کے شکار سے روکنے پر ناظم جوکھیو کا قتل کرنے والا جام عبدالکریم کو پیپلز پارٹی نے ایم این اے کے ٹکٹ سے نواز دیا.

ہیومن رائٹس کونسل پاکستان نے لکھا اس طرح کے شخص کو ٹکٹ دینے سے پیپلز پارٹی قاتل کیساتھ کھڑی ہوگی نا کہ مظلوم کیساتھ اس طرح کے شخص کو پارٹی ٹکٹ دیکر نظیر بھٹو شہید اور زولفقار علی بھٹو شہید کے خون کیساتھ انصاف ہوگا ؟
https://twitter.com/x/status/1743855344583876654
ملیر سے ناظم جوکھیو قتل کیس کے مرکزی کردار جام عبدالکریم جس کے خلاف ناظم نے اپنے قتل سے پہلے خود ویڈیو اور آڈیو گواہی دی تھی اس کو پھر ایک بار قومی اسمبلی کے لئے پارٹی کا ٹکٹ دے دیا گیا۔ ناظم جوکھیو پی پی پی کا مخالف نہیں تھا بلکہ پارٹی کا ایک ورکر تھا۔


اگر ملیر اور کراچی کا نہیں تو کم سے کم اپنے شہید کارکن کا ہی کچھ احترام کر لیتی #پی_پی_پی۔ کیا پارٹی میں ایسے ورکرز کی کمی تھی جن کے ہاتھ مظلوم کے خون سے نا رنگیں ہوں؟ اشرافیہ کے خلاف تقریر کرنا آسان ہے مگر غریب کے ساتھ کھڑے ہونا مشکل۔

جبران ناصر نے لکھا پی پی پی کا کراچی کو ایک اور تحفہ۔ ملیر سے ‎#ناظم_جوکھیو قتل کیس کے مرکزی کردار جام عبدالکریم جس کے خلاف ناظم نے اپنے قتل سے پہلے خود ویڈیو اور آڈیو گواہی دی تھی اس کو پھر ایک بار قومی اسمبلی کے لئے پارٹی کا ٹکٹ دے دیا گیا۔
https://twitter.com/x/status/1743637589222179212
انہوں نے کہا ناظم جوکھیو پی پی پی کا مخالف نہیں تھا بلکہ پارٹی کا ایک ورکر تھا۔ اگر ملیر اور کراچی کا نہیں تو کم سے کم اپنے شہید کارکن کا ہی کچھ احترام کر لیتی ‎#پی_پی_پی۔ کیا پارٹی میں ایسے ورکرز کی کمی تھی جن کے ہاتھ مظلوم کے خون سے نا رنگیں ہوں؟ اشرافیہ کے خلاف تقریر کرنا آسان ہے مگر غریب کے ساتھ کھڑے ہونا مشکل۔
 

Back
Top