نازیبا ویڈیوز لیک: حریم شاہ کے الزامات پر صندل خٹک نے خاموشی توڑدی

sandlakhaa.jpg

معروف ٹک ٹاکر صندل خٹک نے دعوی کیا ہے کہ حریم شاہ نے اپنی نازیبا ویڈیوز مشہوری کیلئے خود ہی لیک کی ہیں۔

کچھ دن قبل حریم شاہ نے اپنی لیک ویڈیوز پر دعویٰ کیا تھا کہ ان کی سہیلیوں صندل خٹک اور عائشہ ناز نے یہ ویڈیوز پھیلائی ہیں۔

صندل خٹک نے اب حریم شاہ کے الزامات پر اپنی خاموشی توڑ دی ہے اور کہا ہے کہ اگر حریم شاہ اپنے دعویٰ میں سچی ہیں تو وہ ان (صندل) کے خلاف کیس دائر کریں۔

ٹک ٹاکر کا مزید کہنا تھا کہ اگر حریم شاہ اپنے الزامات ثابت نہ کرسکی تو میں اس کے خلاف قانونی ایکشن لیتے ہوئے ہتک عزت کا کیس دائر کروں گی۔

صندل خٹک نے یہ انکشاف بھی کیا کہ حریم شاہ نے مجھ سے کہا تھا کہ یہ ویڈیوز اس کے بوائے فرینڈ حسن شاہ نے بنائی ہیں اور اب وہ کہہ رہی ہے کہ اس کے شوہر نے یہ شوٹ کی ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ حریم شاہ کا فون کیسے ہیک ہوسکتا ہے ہر کوئی جانتا ہے کہ آئی کلاؤڈ کو ہیک نہیں کیا جاسکتا۔
 
NCP123

Minister (2k+ posts)

thieves fights at the end........and also these women who behave like 2 number are fighting too......although they shared many things together......
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
سستی کارڈیشینز
کسی پٹواری ماں سے جنمی ہیں اس لئے صدائی بےغیرت ہیں
 
Back
Top