نئے مقدمات کا نتیجہ بھی وہی نکلنا ہے جو اب تک نکلتا آیا ہے،شہزاد اکبر

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
Gi4LMMBWcAAj20q


https://twitter.com/x/status/1886457602713825315
تین سال تسلسل سے ناکامی کے باوجود آپکے ظلم اور جبر کا سلسلہ جاری ہے، آپکی حالیہ ٹارگٹنگ، اور نئے مقدمات کا نتیجہ بھی وہی نکلنا ہے جو اب تک نکلتا آیا ہے.ایک نئے مقدمے میں آپکے ادارے کے طلبی نوٹس کے جواب میں میرا جواب پیش ہے، ہم آپکے جھوٹے بیانیے کو جانتے ہیں لیکن پھر بھی ہر سوال کا جواب دینے کے لیے بذریعہ وڈیو لنک حاضر ہوں ۶ فروری کو بھی چاہیں تو پاکستان ہائی کمیشن لندن آسکتا ہوں بس آپ لوگ ہمت دکھائیں؟؟ اور چاہیں تو لائیو کاروائی بھی دکھائیں تاکہ آپکے ڈھونگی احتساب کا پردہ چاک ہو.آخری بات، عمران خان کے خلاف جھوٹی گواہی نہ پہلے دی نہ اب دونگا
 

Back
Top