میں نے بالکل نہیں کہا کہ 26 نومبر کو لوگ نہیں نکلے، سلمان اکرم راجہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے بلکل نہیں کہا کہ لوگ نہیں نکلے 4 اکتوبر اور 26 نومبر کے احتجاج بڑے تھے لیکن ہمیں مزید بڑے احتجاج کی ضرورت ہے سوشل میڈیا پر میرے بیان کو غلط رنگ دیا گیا ہے ۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1919543852181913917
جو لوگ سمجھتے ہیں سلمان اکرم راجہ کی آواز دب جانی چاہیے انکی یہ خواہش ہوسکتی ہے مجھے پارٹی سے فارغ کیا جائے لیکن یہ لغو گفتگو ہے جس کو شروع کیا گیا۔ کچھ لوگ بغض کی بنیاد پر تو کچھ پارٹی کو نقصان پہنچانے کی خاطر یہ بات کرتے ہیں، حقیقت میں ایسا کچھ نہیں ہوگا۔
https://twitter.com/x/status/1919396682917146754
ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کچھ لوگوں کو ایکٹویٹ کیا جاتا ہے، آپ میڈیا اور سوشل میڈیا دیکھ لیں ان کو ٹاسک دیا گیا ہے پی ٹی آئی میں انتشار کا تاثر پیدا کرو اور علیمہ خان، سلمان اکرم راجہ پر حملہ کرو لیکن یہ بالکل ناکام ہوں گے، عمران خان کو مجھ پر مکمل یقین ہے۔
https://twitter.com/x/status/1919407622848962991

سوال:- بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ 1200 1500 لوگوں سے انقلاب نہیں آتا آج کال دے دوں کل لوگ نہیں نکلیں گے

عالیہ حمزہ:- انقلاب تو پاکستان میں آ چکا ہے 8 فروری کو پاکستان میں خاموش انقلاب آ چکا ہے اور پاکستان کی عوام سے کیا چاہتے ہیں جب گولی کا جواب لوگ پرامن احتجاج سے دیں پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگائیں اور خاموش نا بیٹھ رہے ہوں تو یہ انقلاب ہی ہے
https://twitter.com/x/status/1919353789410140416

 
Last edited by a moderator:

Back
Top